ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

ساخت وبلاگ
ایران کا سیاسی نظام تحریر: عباس حسینی جمہوری اسلامی ایران کا سیاسی نظام دو بنیادی اصولوں پر قائم ہے۔ اسلامیت اور جمہوریت۔1979 میں  انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد 50 دنوں کے اندر ایک ریفرنڈم منعقد کیا گیا جس میں عوام کی اکثریت  (98 فی صدسے زیادہ)نے  ملک کو جمہوری اسلامی بنانے کے حق میں اپنا فیصلہ سنایا۔ ملک کے اسلامی ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تمام قوانین ایسے ہوں گےجو اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں کے منافی نہ ہو۔ جبکہ جمہوری ہونے کا مطلب یہ ہے کہ عوام کو حکومت کے چناو میں براہ راست حق حاصل ہے۔ ولی فقیہ کو بھی مقبولیت عوام بخشتی ہے۔اس نظام میں ایک رہبر (ولی فقیہ ) ہے جبکہ تین قسم کے الگ الگ شعبے  ہیں۔۱۔ قوہ مقننہ: پارلیمنٹ اور شورای نگہبان۲۔ قوہ مجریہ: صدر اور اس کی کابینہ۲۔ قوہ قضائیہ: عدالتیںان کے علاوہ مجلس خبرگان اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے نام سے بھی دو الگ ادارے قائم ہیں جن میں سے ہر ایک کی ذمہ داری اور فعالیت کو ذیل میں پیش کیا جاتا ہے۔۱*۔ ولی فقیہ:*ولی فقیہ جمہوری اسلامی ایران میں سب سے بلند مرتبہ ہوتا ہے ۔ولی فقیہ کو مجلس خبرگان کشف کرتا ہے۔ شیعہ عقائد کے مطابق زمانہ غیبت میں حکومت کچھ شرائط کے ساتھ فقیہ ِعادل کا حق ہے ۔ملک کی سیاست کو جہت دینا اور کلیات طے کرنا ولی فقیہ کا کام ہے۔ایران کے آئین کےمطابق ولی فقیہ  فوج کا بھی سربراہ ہوتا ہے اور قو ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 319 تاريخ : چهارشنبه 25 بهمن 1396 ساعت: 8:12

پاکستان کے نظام تعلیم میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورتپروفیسر سید امتیاز رضوییہ الله تعالیٰ کا نظام ہے کہ وہ معاشروں میں اعتدال قائم رکھنے کے لئے انسانوں کی تعداد میں مختلف حوالوں سے ایک توازن رکھتا ہے۔ جیسے مرد و زن کی تعداد میں ایک قدرتی توازن برقرار رہتا ہے اسی طرح معاشروں میں عقل و دانش اور ضروری ہنر و فن کی صلاحیت رکھنے والے افراد کی تعداد میں بھی ایک توازن برقرار رہتا ہے- مرد و زن کی تفریق اور دیگر صلاحیتوں کو متوازن رکھنے میں فرق صرف یہ ہے کہ مرد و زن کو ظاہری جسمی علامتوں سے تشخیص دینا آسان ہے جبکہ دیگر صلاحیتوں کے حامل افراد کی شناخت کرنا قدرے محنت طلب کام ہوتا ہے۔ نظام تعلیم جہاں انسانی صلاحیتوں کو نکھارتا ہے وہاں ان صلاحیتوں کے حامل افراد کی شناخت میں مدد بھی دیتا ہے۔آج کی دنیا میں ہمارا خطہ دو قسم کے بنیادی تعلیمی نظاموں میں تقسیم ہے_ انگریزی (جو دنیاوی علوم کے نام سے مشہور ہے) اور عربی (جو دینی علوم کے نام سے مشہور ہے)- میں انگریزی نظام تعلیم اس لئے کہتا ہوں کہ انگریز سرکار کے غلبہ کے بعد اس نظام کو رائج کیا گیا اور سر سید احمد خان کی حکیمانہ جدوجہد کے بعد مسلمانوں نے اسے وقت کی ضرورت کے تحت قبول بھی کر لیا جبکہ اس سے پہلے جو نظام تعلیم رائج تھا اس کی بنیاد وہ مسلمان بادشاہ تھے جنہوں نے صدیوں اس زمین پر اپنی حکومت قائم رکھی- اس نظام تعلیم کی بنیاد عربی، فارسی اور ترکی زبان ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 318 تاريخ : چهارشنبه 25 بهمن 1396 ساعت: 8:12

متوقع انتخابات  اور سیرت النبیﷺنذر حافی[email protected]بیداری ایک مسلسل عمل کا نام ہے، افراد کی بیداری سے اقوام بیدار ہوتی ہیں، اور اقوام کی بیداری ممالک و معاشروں کی بیداری کا باعث بنتی ہے، جس طرح نیند اور غفلت میں ایک نشہ اور مستی ہے اسی طرح بیداری میں بھی ایک لذّت، طراوت اور شگفتگی ہے۔اگر ہم انتخابات کے ذریعے اپنے ملک میں بیداری اور تبدیلی چاہتے ہیں تو ہمیں گام بہ گام تمام شعبہ ہای زندگی میں بیداری کے ساتھ درست انتخاب کی عادت ڈالنی ہوگی۔ہمیں عملی طور پر اپنا آئیڈیل، رول ماڈل اور نمونہ عمل رسولِ اعظمﷺ کی ذاتِ گرامی کو بنانا ہوگا۔پیغمبرِ اسلام نے زندگی کے تمام شعبوں کی طرح سیاسی زندگی میں بھی بطورِ رہبر ہماری رہنمائی کی ہے۔ آپ نے مسلمانوں کے درمیان ایک مکمل اور بھرپور سیاسی زندگی گزار کر ہمیں یہ بتا دیا ہے کہ اسلامی معاشرے کے سیاستدانوں کو کیسا ہونا چاہیے۔مدینے سے ہجرت کے دوران جب آپ ﷺ قبا کے مقام پر کچھ دن کے لئے ٹھہرے تو یثرب سے لوگ جوق در جوق آپ کی زیارت کے لئے آتے تھے، آپ کے حسنِ اخلاق سے متاثر ہوکر اور مسلمان ہوکر پلٹتے تھے، بلاشبہ تلواریں توفقط  شر سے دفاع اور احتمالی ضرر سے بچاو کے لئے تھیں چونکہ لوگ تو آپ کے حسنِ اخلاق سے متاثر ہوکر  دیوانہ وار کلمہ پڑھتے جارہے تھے۔مورخ کو یہ لکھنے میں قطعا کسی قسم کی تردید نہیں کہ مدینہ پیغمبرِ اسلام کے اخلاق کی ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 305 تاريخ : چهارشنبه 25 بهمن 1396 ساعت: 8:12

قاضی محمد شمشاد فاروقی،المعروف بہ ساقی فاروقی ۲۱؍دسمبر۱۹۳۶ء کو گورکھپور ہندوستان  میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۴۸ء تک ہندوستان میں رہے۔ پھر ۱۹۵۲ء تک بنگلہ دیش میں رہے۔ پاکستان آئے تو کراچی سے بی اے کیا اور  ۱۹۶۳ء میں ماہ نامہ ’’نوائے کراچی‘‘ کے ایڈیٹر رہے۔ بعد ازاں  برطانیہ چلے گئے اور پھر کمپیوٹر پروگرامنگ میں مہارت کے ساتھ ساتھ   برطانیہ کو ہی وطن ثانی بنالیا ۔ ان کی معروف ترین تصانیف میں حاجی بھائی پانی والا، رات کے مسافر، رادار، سرخ گلاب اور بدرمنیر، ہدایت نامہ شاعر، پیاس کا صحرا اور بہرام کی واپسی شامل ہیں۔ افکار و نظریات: ساقی فاروقی بھی ہم میں نہ رہے ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 266 تاريخ : يکشنبه 1 بهمن 1396 ساعت: 4:09

ایک ہفتے میں دوجعلی پولیس مقابلے،اب کس پر اعتماد کرے کوئی، کراچی میں ایک ہفتے کے دوران بغیر کسی کریمنل ریکارڈ کے   پولیس نے جعلی مقابلوں میں دو نوجوان ٹھکانے لگا دیے۔ انیس سالہ انتظار احمد کو ڈیفنس میں صرف گاڑی نہ روکنے پر اہلکاروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور نقیب اللہ محسود کو سچل گوٹھ کے  قریب پولیس نے قتل کر دیا۔ دونوں کے کیس میں لواحقین  اور عوام نے پولیس پر عدم اعتماد ظاہر کیاہے اور اسے کھلی پولیس گردی سے تعبیر کیا ہے۔ اگر ہمارے  حکمرانوں اور سیاستدانوں کو پارلیمنٹ پر لعنتیں کرنے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سےسے فرصت ملے تو ایک نظر  عوام کے شب و روز پر بھی ڈال لیں کہ اس ملک میں عوام پر کیا بیت رہی ہے۔ مبینہ طور پر صرف ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے اب تک  پولیس مقابلوں میں ڈھائی سو سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارا ہے. یاد رہے کہ انیس سو بیاسی میں اے ایس آئی بھرتی ہونےوالے راؤ انوار سابق صدر آصف علی زرداری کے خاص آدمی سمجھے جاتےہیں۔   افضل ندیم ڈوگر کے مطابق کراچی میں ایس ایس پی راؤ انوار احمد کے ہاتھوں نقیب اللہ محسود اور 12 سال قبل ایس پی چوہدری اسلم کے ہاتھوں سندھ کے بدنام ڈاکو معشوق بروہی کے نام پر دو معصوم شہریوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کرنے کی وارداتوں میں نہ صرف انتہائی مماثلت ہے بلکہ حیرت انگیز طور پر دونوں وارداتوں کا پس پردہ اور مرکزی کردار ایک ہی بدنام ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 340 تاريخ : يکشنبه 1 بهمن 1396 ساعت: 4:09

یہی لوگ تو تاریخ کا عنواں ہونگےعلی احمد جان اس کی لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ پر کیوں پڑی ہوئی تھی، گاڑی اس کے گھر اور دفتر سے دور ساحل سمندر پر واقع ابراہیم حیدری میں کیوں کھڑی تھی اور اس کے جسم پر تشدد کے نشان تھے کہ نہیں جیسے سوالات کے جوابات اس لئے کھوجے جارہے ہیں کہ یہ پتہ چل سکے کہ اس کو کسی نے مار دیا یا مرنے والے پروفیسر ڈاکٹر ظفر عارف نے خودکشی کی ہے۔ ظفر عارف ایک چھ فٹ لمبے قد کا ایک آدمی تھا جو اپنی وضع قطع سے دانشور یا فلسفی سے زیادہ ایک پہلوان نظر آتا تھا۔ کھلے گریبان کے ساتھ اس کو اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی تھی کہ لوگ اس کے بارے میں کیا رائے قائم کریں گے کہ امریکہ اور برطانیہ میں اپنی علم و دانش کا لوہا منوانے والا 72 سال کی عمر میں بھی کھلنڈرے پن سے سے باز نہیں آتا۔ کہتے ہیں کہ سکول میں ٹیبل ٹینس کا چمپئین بن گیا تھا لیکن شوق پڑھائی کی طرف تھا ورنہ زمانے کے حساب سے اس کے لئے سب سے بہتر یہ ہوتا کہ ٹیبل ٹینس کی میز پر ہی مات اور شہ مات دیتا، آسٹریلیا جیسے کسی مردم شناس ملک میں آباد ہوتا، گوری میم سے شادی کرتا اور اب اپنے پوتے پوتیوں، نواسے نواسیوں سے کھیلتا اور ان کو بھی کبھی کبھار پاکستان لے کر آجاتا اور بتاتا کہ اس کے باپ دادے نے یہ ملک بنایا تو تھا مگر اس میں اس کے لئے جگہ نہیں تھی اس لئے وہ کہیں اور آباد ہوا۔ اپنی کلاس اور کراچی میں قابل طلبأ میں شمار ہونے کے باوجود ڈاک ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 269 تاريخ : چهارشنبه 27 دی 1396 ساعت: 5:25

*INDUS HOSPITAL*Korangi crossing Karachi is providing medical care to poor patients free of cost.Standard of care is equal to Agha khan hospital,even, *Angioplasty* is being done free of cost.At this time, following specialities are fully working;*Urology,**Nephrology,**Orthopaedics,**Cardiology,*and*Cardiac Surgery.*Pass this information to other groups to spread it to needy patients.Contact:*Dr. Manzoor Kori.*0331-2125062,021-35112709 to 17 Sirf aek msg kisi ki jaan bacha sakta hay,*Thank you for Forwarding.* HEPATITIS (B & C)ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔اس کا علاج Interferon انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکش ہے ۔ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔محمد منصور معیز صاحب۔0300-3253403021-327291660333-2731568اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی آپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین یا رب العالمین افکار و نظریات: فری علاج کی سہولت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 271 تاريخ : سه شنبه 26 دی 1396 ساعت: 15:54

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمدھوکے باز تحریر: محمد زکی حیدری  "آئندہ سے میں یونیورسٹی نہیں آ پاؤں گی، میری شادی کی تاریخ پکی ہو گئی جبران!" وہ کیمسٹری ڈپارٹمنٹ کے سامنے رکھے ایک درخت کے سوکھے تنے پر بیٹھی گردن جھکائے افسردگی کے عالم میں مجھ سے کہہ رہی تھی. فاریہ کی شادی...؟؟؟ یعنی میری زندگی کی ہر سانس کے ساتھ جس کی یاد جڑی تھی، جس کیلئے سجدوں میں گڑگڑایا  وہ کسی اور کی ... میرا دل اچھل کر حلق میں آگیا، ٹانگوں سے جان نکل گئی ... میرا کیا جرم تھا... آسمان کی طرف نگاہ کی تو کراچی کے ابر آلود آسمان پہ بادل ماتم کناں نظر آئے ... یونیورسٹی کے ہر درخت نے خوشی سے جھومنا بند کرکے افسردگی سے اپنے سر جھکا دیا تھا... میں سُن ہوگیا... یہ جامنی رنگ کی شال میں دودہ جیسا سفید فاریہ کا چہرہ کہ جس کے حسن کو دیکھ کر چارلس ڈارون کے نظریۂ ارتقا  کہ انسان ایک بدمانس کی ارتقائی شکل ہے، کی دھجیاں بکھر گئی تھیں ... وہ فاریہ کہ جب وہ مسکراتی تو ٹروئے کی ہیلن؛ مصر کی قلوپطرہ اور ھندوستان کی دروپتی شرم سے پانی پانی ہو جاتی ہوں گی... یہ میری زندگی، میرے جینے کی وجہ میری فاریہ ... "جبران! کیا ہوا چپ کیوں ہو گئے؟ ہاں جانتی ہوں جبران تم میرے بغیر ..."  اس کی آواز نے اس کا ساتھ نہ دیا اور اس کی آنکھوں میں مستقر آنسوؤں کی جھیل کا بند ٹوٹ گیا، اس کی آنکھوں سے جاری ہونے والی اشکوں کی دو نہریں اس کے دودہ جیسے گالوں پر بہن ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 281 تاريخ : سه شنبه 26 دی 1396 ساعت: 15:54

آئیے مسائل حل کرتے ہیں! نذر حافی [email protected] ٹیکنالوجی اور انسانی مسائل ایک ساتھ ترقی کر رہے ہیں۔ دنیا جہاں پر گلوبل ویلج کی شکل اختیار کرچکی ہے، وہیں پر پورا انسانی معاشرہ باہمی خلفشار اور ابتری کا شکار بھی ہے۔ بھوک، افلاس، بیروز گاری، مہنگائی، کرپشن، دھونس دھاندلی اور مکر و فریب کے سرطان نے ہر ملک اور ہر معاشرے کے قلب و جگر میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ وہ ادارے جو بین الاقوامی برادری کو اِن مسائل سے نجات دلانے کیلئے معرض وجود میں آئے تھے، آج خود انہی مسائل کا شکار ہیں۔ انسانی معاشرے کے مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ آج کے دور میں انسان پر مسائل کا بوجھ اس قدر زیادہ ہے کہ بہت سارے لوگوں کی معاشرتی حالت ہزاروں سال پرانے غلاموں کی حالت سے بھی بدتر ہے۔  ماضی کا غلام انسان خود کو غلام سمجھ کر ظالموں اور جابروں کی غلامی کرتا تھا، لیکن آج کا انسان اپنے آپ کو آزاد سمجھ کر بھی دوسروں کی  غلامی کر رہا ہے۔ انسان کے ہاتھوں انسان کا استحصال اس بات کا ثبوت ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ انسانی وسائل تو بڑھے ہیں، لیکن مسائل کم نہیں ہوئے اور اس کاباعث یہ ہے کہ انسانی وسائل پر ماضی کی طرح آج بھی فرعونوں، ظالموں اور جابروں کا قبضہ ہے۔ ہم تاریخ عالم کا جتنا بھی مطالعہ کریں اور انسانی مسائل پر جتنی بھی تحقیق کریں، کتاب تاریخ میں جہاں جہاں انسان نظر آئے گا، وہاں وہاں انسانی وسائل پر قابض فرعون، شدّاد او ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 297 تاريخ : چهارشنبه 20 دی 1396 ساعت: 6:28

محمد ارشد قریشی میری زندگی کی یہ وہ تحریر ہے جسے سید انور محمود صاحب نہیں پڑھیں گے ۔ اپنی ہر تحریر ہر شعر اور ہر فیس بک پوسٹ پر مجھے ان کی رائے کا شدت سے انتظار رہتا تھا اور آج نہایت کرب کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ ان کے بارے میں لکھی یہ پہلی تحریر ہوگی جس پر ان کی کوئی رائے نہیں ہوگی ۔ آہ ! آج آپ کے کالم کے لوگو پر درج تحریر “سچ کڑوا ہوتا ہے ” پر شدت سے یقین ہوچلا کہ سچ اس قدر کڑوا ہوتا ہے اور ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : محمود, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 241 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53

پروفیسر ڈاکٹر  ایاز میانمار (برما) میں روھنجیا مسلمانوں کا قضیّہ: خدشات و امکانات میانمار (برما) کے 12 لاکھ آبادی پر مشتمل روھنجیا مسلمانوں کا قضیّہ عرصہ دراز سے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں سامنے آتا رہتا ہے۔ کبھی اس کی شدّت میں اضافہ ہوجاتا ہے اور کہیں یہ عدم توجّہی کا شکار بن جاتا ہے۔ بدقسمتی سے اور بہت سارے مسائل کی طرح اس مسئلے کو بھی سطحی اور جذباتی طریقے سے پیش کیا جاتا ہے اور مسئلے کی تہہ ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : میانمار,خدشات,امکانات, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 226 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53

بسم اللہ الرحمٰن الرحیماقوال امام خمینی ره پیرامون کشمیر؛   جمع آوری و ترتیب : فردوس احمد میر کشمیری توحید کلمه و وحدت باعث آزادی و نجات مسلمین از استکبار از جمله کشمیرعزیز از اشغال و ظلم هندوی بدبخت؛ امام خمینی ره در تاریخ ۲۳ آبان ۱۳۴۴ / ۲۰ رجب ۱۳۸۵ / 14 نوامبر ۱۹۶۵ ، در مکان نجف، مسجد شیخ انصاری تحت عنوان وظیفه سران ممالک اسلامی و مسئولیت علما در معرفی برنامه‌های اسلام در جمع علما، فضلا و طلاب ح ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : اقوال,خمینی,پیرامون,کشمیر؛, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 234 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53

 وجا ہت مسعود  ڈاکٹر نجیب اللہ احمد زئی نے میڈیسن میں رسمی تعلیم پائی تھی۔ سیاست کے شناور تھے، تجربہ کار منتظم تھے لیکن ان کی منفرد خوبی تاریخ پر ان کا عبور تھا۔ صاحب مطالعہ تھے۔ دن بھر میں درجنوں وفود کے ساتھ سینکڑوں فنجان قہوے کے نوش کرتے تھے اور پھر ایک جملے میں ساری بحث سمیٹ دیتے تھے۔ ایک دفعہ فرمایا کہ افغانستان کی تاریخ بہت تابناک ہے۔ المیہ یہ ہے کہ افغان جغرافیہ بہت پیچیدہ ہے۔ کہنے کو ڈاکٹر ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : معتوب,جغرافیہ,جمہوریت,مصلوب,معیشت, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 265 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53

کونسی سلامتی کونسل!؟بابراعوان سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔سوچتا ہوں کس کی سلامتی۔ کون سی کونسل۔ اقوامِ متحدہ مل کر بیٹھی۔ یہ کون سی اقوام کا اتحاد ہے؟ مسلم اُمّہ کا نام آیا۔ پھر سوچتا ہوں‘ کون سی مسلم اُمّہ؟ جس کی رہبری کے دعوے داروں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت حضرتِ ٹرمپ فرماتے ہیں۔  استعمار کے غلام اتنا بھی نہ کر سکے‘ جتنا برطانیہ کے سوشلسٹ اپوزیشن لیڈر جرمی کوربن نے کر دکھایا۔ کوربن نے بین الاقوام ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : کونسی,سلامتی,کونسل؟, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 211 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53

مجھے چھوڑیے، میری باتوں کو بھی رہنے دیجئے، آپ اپنی ہی بات کیجئے ، صرف یہ بتائیے کہ اگر کوئی بے نمازی آپ کو  نماز پڑھنے کا درس دے تو اس کا کتنا اثر ہوگا۔۔۔!؟ اگر کوئی جھوٹا آپ کو سچ بولنے کے لیکچر دے تو اس کی کتنی تاثیر ہوگی۔۔۔!؟ اگر کوئی  غنڈہ  آپ کو قانون کا احترام کرنے کا سبق پڑھائے تو اس کا کیا نتیجہ نکلے گا۔۔۔!؟آپ کی طرح میں بھی برما کے مسلمانوں کی حالت پر کڑھتا ہوں، ان کی مظلومیت  بھری   ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : منافقت, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 258 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53

این جی اوز کے گھپلے اور آزاد کشمیر  حکومت کا کرداردانش ارشاد  آزاد کشمیر میں 275 این جی اوز رجسٹرڈ ، 141 فعال جبکہ 134 غیر فعال ہیں۔رجسٹرڈ این جی اوز کو آزاد حکومت اور آزاد کشمیر کونسل کی جانب سے کسی قسم کی فنڈنگ نہیں کی جاتی اور حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے ان کے فنڈنگ سورس کی بھی جانچ کی جاتی ہے نہ ہی چیک اینڈ بیلنس کا کوئی نظام موجود ہے۔ اس سے قبل مختلف انین جی اوز کو پاکستان کا واحد ادارہ ٹرسٹ ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : گھپلے,آزاد,کشمیر,حکومت,کردار, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 280 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53

میانمار ( ذرائع ابلاغ ) میانمار کی ریاست رخائن میں حالیہ فسادات کے بعد کشتیوں کے ذریعے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔ بنگلہ دیشی بارڈر گارڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل ایس ایم عارف الاسلام نے کہا کہ میانمار اور بنگلہ دیش کی سرحد کو جدا کرنے والے دریا نیف میں گزشتہ روز روہنگیا مسلمانوں کو لے کر آنے والی کئی کشتیاں ڈوب گئی ہیں۔ http://www.na ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : بنگلہ,مسلمانوں,کشتیاں, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 263 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53

بچوں  کے فرقےنذر حافی [email protected]   بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں۔جس طرح والدین کے حقوق ہیں اسی طرح بچوں کے بھی حقوق ہیں۔یہی وجہ ہے کہ عالمی برادری بچوں کے حقوق کی قائل ہے۔ تاریخی ریکارڈ کے مطابق 1989ءمیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے   بچوں کے حقوق کا اعلان کیا اور اس کے ایک سال بعد دنیا کے اکثر ممالک نے   اقوام متحدہ کی طرف سے بچوں کے منظورشدہ حقوق کو قانونی شکل دے دی۔ اب ہر سال بیس نومبر ک ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 259 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53

وہ اگر چہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں ، کہنے کو تو عوامی صدر ہیں ، لیکن اپنے مزاج کے اعتبار سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  ایک جمہوریت دشمن شخص ہیں، انہوں  نے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد اپنی زبان و بیان میں ناقابل یقین حد تک سختی لائی ہے۔  اسلام اور مسلمانوں سے ان کا کینہ ضرب المثل کی حیثیت رکھتا ہے جس کی واضح مثال ان کا ریاض کانفرنس میں خطاب ہے۔ اس خطاب میں انہوں نے نہ صرف یہ کہ  پاکستان جیسے ایٹمی ملک کی دہشت گردی کے خلاف  خدمات کو نظر انداز کیا بلکہ وہاں موجود پاکستانی وزیراعظم  سے بھی نظریں نہیں ملائیں۔ اس کے بعد وہ سیدھے اسرائیل چلے گئے۔ یہ مسلم دنیا کے لئے  امریکہ کا واضح پیغام تھا کہ  ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : شمالی,کوریا,کشمیر,جمہوریت,جنازہ, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 235 تاريخ : شنبه 28 مرداد 1396 ساعت: 17:38

خود مختار کشمیراور تاریخی حقائق نذر حافی [email protected] نظریاتی باتیں ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ہوا میں تیر چلانے کے بجائے ہمیں تاریخی حقائق کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ یہ تو سب جانتے ہیں کہ تقسیم ہند کے فارمولے کے تحت مسلم اکثریتی علاقوں کو پاکستان میں اور ہندو اکثریتی علاقوں کو ہندوستان میں شامل ہونا تھا لیکن ہم میں سے کتنے فیصد لوگوں کو یہ معلوم ہے کہ تھرڈ آپشن یعنی خود مختار کشمیر کے آپشن نے کہاں سے اور کب جنم لیا!؟ جہاں پر خود مختار کشمیر کی بات کی جاتی ہے وہاں پر اس نظریے کی تاریخ لوگوں سے چھپائی جاتی ہے۔ ہمیشہ سے ایسا ہی ہوتا آرہا ہے ، جب بھی کسی قوم کے حقوق پر ڈاکہ دالا ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : خود,مختار,کشمیراور,تاریخی,حقائق, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 219 تاريخ : شنبه 28 مرداد 1396 ساعت: 17:38