ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «الرحمان» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

مِیر فضل الرحمان دستر خوان

  • مِیر فضل الرحمان دستر خوانرائے یوسف رضا دھنیالہاِن دنوں میں کچھ دنوں کے لئے آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مُقیم ہوں، جہاں DHQ سے فزیوتھراپی کروانے کے بعد واپس D-4 آتے ہوئے راستے میں دوپہر کے وقت سیکٹر B-4 میں کچھ دن سے مِیر فضل الرحمان دستر خوان پر میں مزدوروں و محنت کشوں کا ایک ہجوم دیکھتا رہا جہاں روزانہ میرپور آزاد کشمیر کے مزدوروں کو مُفت لنچ کروایا جاتا ہے ۔مُشاہدہ کرنے کی غرض سے ایک دن میں بھی اندر چلا گیا تو دیکھا کہ نیچے ہال میں ایک سو لوگ بیٹھ چکے تھے، لہذا نئے آنے والوں کو اُوپر کھُلی چھت پر بھیجا جا رہا تھا جہاں پر بھی ایک سو کرسیوں پر پہلے سے لوگ بیٹھے ہوئے تھے، لہذا زائد لوگوں کو انتظار کے لئے ایک طرف کھڑا کر دیا گیا، اور جب دو سو لوگ بیک وقت کھانا کھا چکے تو پھر مزید دو سو لوگوں کو کھانا کھلایا گیا جن میں بذاتِ خود میں بھی شامل تھا، جبکہ جب ہم کھانا کھا کر باہر نکلے تو ڈیڈھ، دو سو کے لگ بھگ مزید لوگ بھی سڑک پر جمع ہو چکے تھے۔لہذا اُس دن چھ سو کے لگ بھگ لوگوں کے مفت لنچ کرنے کا ایک بہترین انتظام میں نے خود مشاہدہ کیا تو میں نے مُنتظمین سے اس عوامی خدمت کی سوشل میڈیا پہ کوریج کی خصوصی اجازت مانگی تو اُنہوں نے مشروط طور پر رضامندی کا اظہار کر کے اگلے ہی روز مجھے دن گیارہ بجے مدعو کر لیا ۔لہذا آج میں سول ہسپتال میرپور سے فزیوتھراپی کروانے کے بعد گیارہ بجے سے قبل ہی دسترخوان پر پہنچ گیا جہاں مجھے فری لنگر کی اِنچارج محترمہ باجی پروین مِیر صاحبہ سے مِلوایا گیا ۔باجی پروین میر صاحبہ نے بتایا کہ اُن کے شوہرِ نامدار میر فضل الرحمان رحمتہُ اللّٰہ علیہ نے 1981ء میں اپنے شہر کو صاف سُتھرا رکھنے کے لئے رضاکارانہ طور پر "میر ڈور ٹو ڈور ربش ریموول سروس" شروع کی جس کے تحت میرپور, ...ادامه مطلب

  • نواز شریف کی فضل الرحمان کو سپورٹ

  • مولانا فضل الرحمان, کو سپورٹ,, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها