ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «الفجر» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

الفجر یونیورسٹی

  • الفجر یونیورسٹیجنگل میں منگل نذر حافیمفتی صداقت حسین فریدی بھی متعجب تھے۔ ماڑی انڈس  کی پسماندگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ کالا باغ کے ہمسائے میں یہ ایک پرانا قصبہ ہے۔ اس قصبے کے اندرہمیں جعفریوں کی ایک الگ دنیا دیکھنے کو ملی۔ ایمز سکول اینڈ کالج کے ڈائریکٹر پروفیسر امتیاز رضوی صاحب کے ہمراہ میں بھی تھا۔ وہ 1987 کے بعد پہلی مرتبہ یعنی 35 سال کے بعد اس قصبے میں اپنی مادرِ علمی کو دیکھنے جا رہے تھے۔پینتیس سال پہلے وہ جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس کے ہاسٹل کے جس کمرے میں رہائش پذیر تھے انہوں نے وہ کمرہ بھی ہمیں دکھایا۔  اس کے ساتھ ہی ہمیں انڈس ماڈل ہائی سکول کے بوائز اور گرلز سیکشن کو بھی  دیکھنے کا بھی موقع ملا۔ اس سکول کی بھی اپنی ایک منفرد تاریخ ہے جس پر حسبِ فرصت الگ سے قلم فرسائی کی جائے گی۔فی الحال  الفجر یونیورسٹی کی بات کرتے ہیں۔ مذکورہ یونیورسٹی در اصل امام خمینیؓ ٹرسٹ رجسٹرڈ  میانوالی کے زیرِ انتظام تعلیمی منصوبہ جات میں سے ایک منصوبہ ہے۔ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی صاحب نے 1982 میں ماڑی انڈس کے اندر جس دینی مدرسے کی بنیاد رکھی تھی اب وہ رفاہی و فلاحی خدمات کے حوالے سے ایک تناور درخت بن چکا ہے۔آب رسانی، صحتِ عامہ، وحدتِ اسلامی، نادار اور مستحق افراد کی امداد، مفت تعلیم، مبلغین کی تربیت، مساجد و مدارس کی فعالیت اور آباد کاری نیز تعلیم و تربیت کے میدان میں اس ادارے نے اب تک انمٹ نقوش مرتب کئے ہیں۔ماڑی انڈس میں کون ہوگا جو الخدیجہ ڈگری کالج کو نہ جانتا ہو۔ اس ادارے سے سینکڑوں بچیاں فارغ التحصیل ہو چکی ہیں۔بعد ازاں اسی ادارے کو قانونی تقاضوں کے مطابق  ارتقا دے کر یونیورسٹی بنا دیا گیا ۔اب الفجر کے نام سے 138 کنال اراضی پر مشتمل یہ یو, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها