ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «تاریخ» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

پاکستان میں تاریخِ  آمریّت کی تطبیق 

  • پاکستان اور تاریخِ آمریّت علم کا فائدہ تطبیق کرنے میں ہے۔آسان الفاظ میں انسان جس چیز کا علم رکھتا ہو اُسے پہچانتا بھی ہو۔ مثلا اگر کسی کو معلوم ہو کہ آگ جلاتی ہے لیکن اُسے آگ کی پہچان نہ ہو تو اُس کا جب بھی آگ سے سامنا ہوگا وہ علم کے باوجود آگ کو نہیں پہچان سکے گا اور جب نہیں پہچان سکے گا تو آگ اُسے نقصان دے گی۔ علمِ تاریخ کا فائدہ بھی تبھی ہے جب ہم تاریخی کرداروں کو اپنے زمانے میں پہچانیں۔ اگر ہم اُن کرداروں کا علم تو رکھتے ہوں لیکن اُن کی پہچان سے عاری ہوں تو وہی کردار آج بھی ہمیں نقصان پہنچائیں گے۔ محترم رائے یوسف رضا دھنیالہ نے تاریخِ اسلام کے کرداروں کو تاریخ پاکستان میں تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس کوشش میں وہ کہاں تک کامیاب رہے۔ ادارہپاکستان میں تاریخِ آمریّت کی تطبیق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✍️ رائے یوسف رضا دھنیالہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان ایک ایسا مُلک ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ کسی جرنیل نے فوجوں کی یلغار یا عسکری جہاد کر کے چھینے ہوئے کسی جغرافیے پہ نہیں بنایا تھا بلکہ برطانوی ہند کے مسلمان سیاستدانوں نے برسوں کی سیاسی جدوجہد اور برطانوی سامراج کے ساتھ مُذاکرات کر کے 1946ء کے اِنتخابات میں عوام کی حمایت اور ووٹ کی طاقت سے ایک مکمل جمہوری طریقے سے حاصل کیا تھا جو اپنے وقت کا تب سب سے بڑا اسلامی ملک تھا جس کے دو بازو تھے۔ ایک حصے کو مغربی پاکستان کہا گیا جبکہ دوسرے حصے کو مشرقی پاکستان۔پاکستان بنانے والی سیاسی جماعت "آل انڈیا مُسلم لیگ" کی بُنیاد جس خِطے میں رکھی گئی، وہی مشرقی بنگال پاکستان کا مشرقی بازو بھی بنا، اور وہی پاکستانی اکثریت کا علاقہ بھی تھا۔ تاہم بنگال کے پاکستانیوں کی اکثریت متوسط اور مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والی سی, ...ادامه مطلب

  • تاریخ کعبہ کا عظیم واقعہ

  • تاریخ کعبہ کا عظیم واقعہ, ...ادامه مطلب

  • یہی لوگ تو تاریخ کا عنواں ہونگے

  • یہی لوگ تو تاریخ کا عنواں ہونگے علی احمد جان اس کی لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ پر کیوں پڑی ہوئی تھی، گاڑی اس کے گھر اور دفتر سے دور ساحل سمندر پر واقع ابراہیم حیدری میں کیوں کھڑی تھی اور اس کے جسم پر تشدد کے نشان تھے کہ نہیں جیسے سوالات کے جوابات اس لئے کھوجے جارہے ہیں کہ یہ پتہ چل سکے کہ اس کو کسی نے مار دیا یا مرنے والے پروفیسر ڈاکٹر ظفر عارف نے خودکشی کی ہے۔ ظفر عارف ایک چھ فٹ لمبے قد کا ایک آدمی تھا جو اپنی وضع قطع سے دانشور یا فلسفی سے زیادہ ایک پہلوان نظر آتا تھا۔ کھلے گریبان کے ساتھ اس کو اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی تھی کہ لوگ اس کے بارے میں کیا رائے قائم کریں گے کہ امریکہ اور برطانیہ میں اپنی علم و دانش کا لوہا منوانے والا 72 سال کی عمر میں بھی کھلنڈرے پن سے سے باز نہیں آتا۔ کہتے ہیں کہ سکول میں ٹیبل ٹینس کا چمپئین بن گیا تھا لیکن شوق پڑھائی کی طرف تھا ورنہ زمانے کے حساب سے اس کے لئے سب سے بہتر یہ ہوتا کہ ٹیبل ٹینس کی میز پر ہی مات اور شہ مات دیتا، آسٹریلیا جیسے کسی مردم شناس ملک میں آباد ہوتا، گوری میم سے شادی کرتا اور اب اپنے پوتے پوتیوں، نواسے نواسیوں سے کھیلتا اور ان کو بھی کبھی کبھار پاکستان لے کر آجاتا اور بتاتا کہ اس کے باپ دادے نے یہ ملک بنایا تو تھا مگر اس میں اس کے لئے جگہ نہیں تھی اس لئے وہ کہیں اور آباد ہوا۔ اپنی کلاس اور کراچی میں قابل طلبأ میں شمار ہونے کے باوجود ڈاک, ...ادامه مطلب

  • خود مختار کشمیراور تاریخی حقائق

  • خود مختار کشمیراور تاریخی حقائق نذر حافی [email protected] نظریاتی باتیں ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ہوا میں تیر چلانے کے بجائے ہمیں تاریخی حقائق کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ یہ تو سب جانتے ہیں کہ تقسیم ہند کے فارمولے کے تحت مسلم اکثریتی علاقوں کو پاکستان میں اور ہندو اکثریتی علاقوں کو ہندوستان میں شامل ہونا تھا لیکن ہم میں سے کتنے فیصد لوگوں کو یہ معلوم ہے کہ تھرڈ آپشن یعنی خود مختار کشمیر کے آپشن نے کہاں سے اور کب جنم لیا!؟ جہاں پر خود مختار کشمیر کی بات کی جاتی ہے وہاں پر اس نظریے کی تاریخ لوگوں سے چھپائی جاتی ہے۔ ہمیشہ سے ایسا ہی ہوتا آرہا ہے ، جب بھی کسی قوم کے حقوق پر ڈاکہ دالا ,خود,مختار,کشمیراور,تاریخی,حقائق ...ادامه مطلب

  • اپنی تاریخ سے کچھ تو سبق سیکھئے

  • اپنی تاریخ سے  کچھ تو سبق سیکھئے   تعصب کسی بھی طرح کا ہو، انسان کی تنگ نظری اور کم عقلی پر دلالت کرتا ہے۔ جس طرح مذہبی، لسانی اور علاقائی تعصب مذموم ہے ، اسی طرح فوجی  اور سول کا تعصب بھی قبیح ہے۔ ہمارے ہاں بعض لوگ ایسے  بھی ہیں جو غلط اور صحیح کو نہیں دیکھتے بلکہ وہ سمجھتے ہیں کہ فوج کی وردی پہن ک, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها