ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «جمہوریت» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

معتوب جغرافیہ، معلق جمہوریت اور مصلوب معیشت

  •  وجا ہت مسعود  ڈاکٹر نجیب اللہ احمد زئی نے میڈیسن میں رسمی تعلیم پائی تھی۔ سیاست کے شناور تھے، تجربہ کار منتظم تھے لیکن ان کی منفرد خوبی تاریخ پر ان کا عبور تھا۔ صاحب مطالعہ تھے۔ دن بھر میں درجنوں وفود کے ساتھ سینکڑوں فنجان قہوے کے نوش کرتے تھے اور پھر ایک جملے میں ساری بحث سمیٹ دیتے تھے۔ ایک دفعہ فرمایا کہ افغانستان کی تاریخ بہت تابناک ہے۔ المیہ یہ ہے کہ افغان جغرافیہ بہت پیچیدہ ہے۔ کہنے کو ڈاکٹر,معتوب,جغرافیہ،,جمہوریت,مصلوب,معیشت ...ادامه مطلب

  • شمالی کوریا سے کشمیر تک جمہوریت کا جنازہ

  • وہ اگر چہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں ، کہنے کو تو عوامی صدر ہیں ، لیکن اپنے مزاج کے اعتبار سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  ایک جمہوریت دشمن شخص ہیں، انہوں  نے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد اپنی زبان و بیان میں ناقابل یقین حد تک سختی لائی ہے۔  اسلام اور مسلمانوں سے ان کا کینہ ضرب المثل کی حیثیت رکھتا ہے جس کی واضح مثال ان کا ریاض کانفرنس میں خطاب ہے۔ اس خطاب میں انہوں نے نہ صرف یہ کہ  پاکستان جیسے ایٹمی ملک کی دہشت گردی کے خلاف  خدمات کو نظر انداز کیا بلکہ وہاں موجود پاکستانی وزیراعظم  سے بھی نظریں نہیں ملائیں۔ اس کے بعد وہ سیدھے اسرائیل چلے گئے۔ یہ مسلم دنیا کے لئے  امریکہ کا واضح پیغام تھا کہ  ,شمالی,کوریا,کشمیر,جمہوریت,جنازہ ...ادامه مطلب

  • مغربی جمہوریت کے چاچے مامے اور متبادل نظام

  •   نذر حافی دوسروں کو جموریت کا درس دینے والے، خود بھی جمہوریت کے نام پر کیا  کیاگل کھلا رہے ہیں۔ ہمارے ہاں امریکہ اور  مغرب کے کسی ایک واقعے کو مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے کہ دیکھیں امریکہ اور  مغرب میں جمہوریت کیسے پنپ رہی ہے۔جب کہ حقیقت حال یہ ہے کہ جمہوری حوالے سے امریکہ اور مغرب کی حالت پاکستان سے بھی بدتر ہے۔ مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر مغرب اور امریکہ کی پالیسی واضح طور پر ہمارے لئے یہ پیغام ہے کہ وہاں بھی جمہوریت کے بجائے مفادات کا سکہ چلتا ہے۔ جمہوریت صرف  ایوان اقتدار میں عوامی نمائندوں کی مقررہ مدت  پوری کرنے کا نام نہیں بلکہ گلی کوچوں میں جمہوری اقدار کو نبھانے کا نام ہے۔ اپنی مقررہ م,مغربی,جمہوریت,چاچے,مامے,اور,متبادل,نظام ...ادامه مطلب

  • ۱۷ اگست اورہمارے جمہوریت پسند مفکرین

  •  بسم اللہ الرحمن الرحیم   سترہ اگست اورہمارے  جمہوریت پسند مفکرین   سترہ اگست کا جمہوریت سے گہرا تعلق ہے، یہ دن  ہمارے جمہوریت پسند  دانشمندوں کو جگانے کا دن ہے۔ کسی بھی ملت میں دانشمندوں کی حیثیت دماغ کی سی ہوتی ہے۔کسی شخص کا اگر دماغ مفلوج ہوجائے تو اس کا باقی بدن باہمی ربط کھو دیتاہے اور وہ الٹی سیدھی حرکات شروع کردیتاہے ،جسکی وجہ سے کہتے ہیں کہ یہ شخص پاگل ہوگیاہے۔ اگرکہیں پر دانشمند حضرات اچھائیوں کی ترغیب دیں تو لوگ اچھائیوں کی طرف آنے لگتے ہیں اور اگر برائیوں کی تبلیغ کریں تو لوگوں میں برائیاں عام ہونے لگتی ہیں۔ جس ملت کے دانشمند حضرات اپناکام چھوڑدیں اور اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کریں توو,اگست,اورہمارے,جمہوریت,پسند,مفکرین ...ادامه مطلب

  • سیاسی شعور اور جمہوریت دائرہ ۱۳

  •   سیاسی شعور اور جمہوریت   نذر حافی   کشتی سمندر کے وسط میں تھی، صرف ایک ملاح اور ایک مسافر سوار تھا، تاریک رات میں بارش شروع ہوگئی، ملاح بالکل کیمونسٹ  اور کافرتھا، مسافر مومن تھا، ملاح تیراکی میں ماہر تھا، مسافر تیراکی سے بے خبر تھا،  طوفان کی لہروں نے ابھر کر کشتی الٹ دی،  اگلے روز سمندر کے ساحل , ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال۔۔۔ یہ آمریت ہے جمہوریت نہیں

  • نذر حافی  [email protected] کشتی سمندر کے وسط میں تھی، صرف ایک ملاح اور ایک مسافر سوار تھا، تاریک رات میں بارش شروع ہوگئی، ملاح بالکل کیمونسٹ  اور کافرتھا، مسافر مومن تھا، ملاح تیراکی میں ماہر تھا، مسافر تیراکی سے بے خبر تھا،  طوفان کی لہروں نے ابھر کر کشتی الٹ دی،  اگلے روز سمندر کے ساحل پر اخب, ...ادامه مطلب

  • جمہوریت کا شعور دائرہ ۱۳

  • جمہوریت کا شعور نذر حافی کشتی سمندر کے وسط میں تھی، صرف ایک ملاح اور ایک مسافر سوار تھا، تاریک رات میں بارش شروع ہوگئی، ملاح بالکل کیمونسٹ تھا، مسافر مومن تھا، ملاح تیراقی میں ماہر تھا، مسافر تیراکی سے بے خبر تھا،  طوفان کی لہروں نے ابھر کر کشتی الٹ دی،  اگلے روز سمندر کے ساحل پر اخبار چھپے، ہر اخبا, ...ادامه مطلب

  • ری پبلک، ڈیموکریسی ، نظریاتی جمہوریت اور نظریاتی جمہوریت نیز جمہوریت کی خوبیاں

  • دائرہ سلسلہ ۱۳                         ری پبلک، ڈیموکریسی ، نظریاتی جمہوریت اور نظریاتی جمہوریت نیز جمہوریت کی خوبیاں نذر حافی مقدمہ :۔ جس طرح تمام ادیان اپنے اپنے زمانے کے لحاظ سے جامع تھے،  اسی طرح دین اسلام بھی ایک  جامع نظام ہے۔اس جامع نظام کے اندر مختلف شعبے ہیں اور اس کی جامعیت کا تقاضا ہے کہ , ...ادامه مطلب

  • جمہوریت کی خامیاں

  • دائرہ سلسلہ ۱۱ جمہوریت کی خامیاں نذر حافی تصویر کے دونوں رخ دیکھنے چاہیے،   جمہوریت کے بھی دورخ ہیں، کچھ اس کی خوبیاں ہیں اور کچھ خامیاں۔ عوام کی سیاسی تربیت اور شعور میں اضافے کے لئے ضروری ہے کہ عوام کو  خوبیوں اور خامیوں دونوں کا پتہ ہو۔ خوبیاں بتانے کا یہ فائدہ ہے کہ عوام انہیں اپناتے ہیں اور خام, ...ادامه مطلب

  • حقیقی جمہوریت کے راستے میں دورکاوٹیں

  •   نذر حافی دوہی طرح کے لوگ عوام دشمن ہیں، ایک وہ جو کرپٹ ہیں اوردوسرے وہ جوسادہ لوح ہیں۔ کرپٹ لوگ ، عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں، ان کا استحصال کرتے ہیں، انہیں پسماندہ رکھتے ہیں، انہیں لوٹتے ہیں اور عوام کے پیسے پر خود عیاشیاں کرتے ہیں۔  جبکہ عوام سے کہتے ہیں کہ بکریاں چراتے رہو، نمک سے روزہ افطار, ...ادامه مطلب

  • آزادی اور جمہوریت میں فرق

  •   دائرہ ۔۔۔ سلسلہ ۵ نذر حافی ان پڑھ آدمی کچھ بھی کہہ سکتا ہے، ان پڑھ فقط وہ نہیں ہوتا جو سکول نہیں گیا، بلکہ وہ ابھی ان پڑھ ہوتا ہے جس نے کسی موضوع کے پر تحقیق  نہیں  کی ہوتی۔ آزادی اور جمہوریت کے بارے میں بھی  ان پڑھوں کے پاس کہنے کو بہت ساری باتیں ہیں لیکن پڑھی لکھی دنیا میں قانون کے دائرے میں ح, ...ادامه مطلب

  • دین ملا اور جمہوریت

  • نذر حافی [email protected] علامہ اقبال کو ملا اور دین ملا سے بیر تھا، اقبال کو ملاوں سے کوئی مسلکی اختلاف نہیں تھا ، بلکہ اقبال کو ملاوں سے یہ گلہ تھا کہ “تری نگاہ سے ہے پوشیدہ آدمی کا مقام”۔ اقبال اس حقیقت کو جان چکے تھے کہ دینِ ملا میں انسان اور آدمی کے بجائے فقط ملا کے مسلک کا مقام و احترام , ...ادامه مطلب

  • جمہوریت کی جدوجہد غلط اور بادشاہوں کی آمریت درست

  • سعید عثمان   ساری دنیا مسلمانوں کی سادگی سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ کیا امریکہ اور کیا مغرب،  کم عقل  ملاوں اور لکیر کے فقیر لوگوں  کو آگے لگا کر ہمیں مختلف فرقوں میں تقسیم کردیا گیا ہے، ہم لوگ صرف  فرقوں میں تقسیم نہیں ہیں بلکہ اپنے اپنے فرقوں کی پرستش  بھی کرتے ہیں، ہم کبھی بھی حق یا باطل ، صحیح یا غ, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها