ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «حقائق» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

شیعہ عقائد اور حقائق

  • شیعہ عقائد اور حقائقنذر حافیPDFمغالطے کسی درد کا درمان نہیں کرتے۔ ہمارا مقصد کسی پروپیگنڈے کا جواب دینا یا جوابی پروپیگنڈہ ہرگز نہیں۔فقط حقائق کا انکشاف مقصود ہے۔صاحبانِ تحقیق بخوشی تحقیقی معیارات کے مطابق قلم فرسائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ تاریخ ِ اسلام اور اہلِ تشیع ہم عمر ہیں۔ نبی اکرمؐ کے زمانے میں ہی صحابہ کرام کا ایک گروہ شیعانِ علی کہلاتا تھا۔ ابوحاتم رازی[1]، ابن خلدون[2]، محمد کردعلی[3]، صبحی صالح [4]، عبدالله عنّان [5]سمیت بہت سارے اہل سنت علما اور دانش مندوں نے لکھا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی علیہ و آلہ کے زمانے میں ہی متعدد صحابہ کرام ؓ ؓ کو شیعیانِ علی کہاجاتا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ بہت سارے صحابہ کرام ؓ اُسی زمانے میں یہ جان گئے تھے کہ پیغمبرِ اسلام ؐ کی عدم موجودگی میں صرف حضرت علی ؑ ہی مسلمانوں کے سرپرست اور ولی ہیں۔ بطورِ خاص حضرت ابوذر غفاریؓ، حضرت سلمان فارسیؓ، مقداد بن اسوؓد، حضرت مالِكِ بنِ نوَيرَة، جابر بن عبداللهؓ، ابی بن کعبؓ، ابوالطفیل عامر بن واثلهؓ، عباس بن عبد المطلبؓ و اور ان کی تمام اولاد، عمار یاسرؓ ،ابو ایوب انصاریؓ ، أبى سعید الخدرى ، وحذیفة بن الیمان ، خزیمة بن ثابت ، خالد بن سعید بن العاص ، قیس بن سعد بن عُبادہ خَزرَجی کو شیعیان علیؑ میں سے جانا جاتا تھا۔[6] اگر کوئی یہ ثابت کر دے کہ نبیؐ کے زمانے میں ہی شیعیان علیؑ کا گروہ ہی نہیں تھا تو ہمیں خوشی ہو گی۔ نبی اکرمؐ کے وصالِ مبارک کے بعد بھی یہ گروہ نبی اکرمؐ کی احادیث اور تاکید کی روشنی میں حضرت امام علی ؑکی ولایت و امامت پر قائم رہا۔ جب سقیفہ بنی ساعدہ کا مسئلہ پیش آیا تو اسی گروہ نے اربابِ اقتدار کے مدِّ مقابل مزاحمتی کردار اداکیا۔ ہم نہایت ہی فراخدلی کے ساتھ یہ ت, ...ادامه مطلب

  • خود مختار کشمیراور تاریخی حقائق

  • خود مختار کشمیراور تاریخی حقائق نذر حافی [email protected] نظریاتی باتیں ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ہوا میں تیر چلانے کے بجائے ہمیں تاریخی حقائق کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ یہ تو سب جانتے ہیں کہ تقسیم ہند کے فارمولے کے تحت مسلم اکثریتی علاقوں کو پاکستان میں اور ہندو اکثریتی علاقوں کو ہندوستان میں شامل ہونا تھا لیکن ہم میں سے کتنے فیصد لوگوں کو یہ معلوم ہے کہ تھرڈ آپشن یعنی خود مختار کشمیر کے آپشن نے کہاں سے اور کب جنم لیا!؟ جہاں پر خود مختار کشمیر کی بات کی جاتی ہے وہاں پر اس نظریے کی تاریخ لوگوں سے چھپائی جاتی ہے۔ ہمیشہ سے ایسا ہی ہوتا آرہا ہے ، جب بھی کسی قوم کے حقوق پر ڈاکہ دالا ,خود,مختار,کشمیراور,تاریخی,حقائق ...ادامه مطلب

  • افغانستان دھماکہ ، افغان حکومت حقائق کو درک کرے

  •   نذر حافی [email protected] افغان دارالحکومت کابل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں 80 افراد ہلاک، جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں دھماکا ہوا. دھماکے کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ کابل دھماکے میں دیگرممالک کے سفارتخانوں, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها