پروفیسر ڈاکٹر ایاز میانمار (برما) میں روھنجیا مسلمانوں کا قضیّہ: خدشات و امکانات میانمار (برما) کے 12 لاکھ آبادی پر مشتمل روھنجیا مسلمانوں کا قضیّہ عرصہ دراز سے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں سامنے آتا رہتا ہے۔ کبھی اس کی شدّت میں اضافہ ہوجاتا ہے اور کہیں یہ عدم توجّہی کا شکار بن جاتا ہے۔ بدقسمتی سے اور بہت سارے مسائل کی طرح اس مسئلے کو بھی سطحی اور جذباتی طریقے سے پیش کیا جاتا ہے اور مسئلے کی تہہ ,میانمار,خدشات,امکانات ...ادامه مطلب