ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «راجپوت» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

حماس کی بات تو سمجھئے! راجپوت فلسطین

  • حماس کی بات تو سمجھئے!ایم اے راجپوتبعض لوگوں کو بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔ کیا ضروری ہے کہ ہم ہر بات کو دیر سے ہی سمجھیں؟۔ فلسطینیوں سے ان کا وطن چھینا گیا۔فلسطینی متعدد مرتبہ شہید اور جلاوطن ہوئے۔ ہر ممکنہ ظلم ان پر ہوتا رہا ۔ کسی نے اُن کی فریاد نہ سُنی اور کسی نے اُن کی بات نہ سمجھی۔ غیر مسلم تو دور کی بات خود مسلمانوں پر بھی کچھ اثر نہ ہوا ۔ غاصب اسرائیل نے دیگر ہمسایہ ممالک کے بھی کچھ علاقے ہڑپ کر لئے ۔ بعض مسلمان حکمرانوں نے تو بے شرمی کی حد کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں اسرائیل کے وجود کو قبول کرلیا اور پھر اس کے حامی ہو گئے۔یہ بے حسی مجھے عراق کی یاد دلاتی ہے۔ فلسطین کا ایک ہمسایہ ملک شام ہے اور شام کا ایک ہمسایہ ملک عراق ہے۔ آج سے تقریبا 14سو سال پہلے عراق کے معروف شہر کربلا میں رسول اکرم صلي اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین علیہ کو شہید کر دیا گیا۔امام علیہ السلام نے ابتدا میں اپنے قیام کا مرکز مکّہ معظّمہ کو بنایا ۔آپ نے مکّے کے مقامی اور خانہ خدا کی زیارت پر آنے والے لوگوں کو اپنے قیام کے اہداف بتائے ۔آج کے فلسطینیوں کی مانند اُس وقت حضرت امام حسینؑ کی بات بڑے بڑوں کی سمجھ میں نہ آئی اور نہ ہی انھوں نے سمجھنے کی زحمت کی ۔مدینہ و مکہ میں کسی نے امامؑ کی بات نہ سمجھی۔پھر امام علیہ السلام مختلف اسباب کی بنا پر مکہ چھوڑ کر کوفہ کی جانب چل پڑے ۔راستے میں بہت ساروں سے ملاقات ہوئی لیکن سوائے چند محدود افراد کے ،راستے میں ملنے والوں میں سے بھی کسی نے امام کے موقف کی تائید اور یزید کی نفی نہ کی۔ یہاں تک کہ آپ لوگوں کو سمجھاتے سمجھاتے کربلا پہنچ گئے۔ کربلا میں آپؑ کے مقابل 30 ہزار حکومتی سپاہی آگئے۔ یہ حکومتی سپاہی کوئی عام لوگ نہیں بلکہ صحابہ کرام کی اولاد تھے ۔ انہوں ن, ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال۔۔۔ یہ آمریت ہے جمہوریت نہیں

  • نذر حافی  [email protected] کشتی سمندر کے وسط میں تھی، صرف ایک ملاح اور ایک مسافر سوار تھا، تاریک رات میں بارش شروع ہوگئی، ملاح بالکل کیمونسٹ  اور کافرتھا، مسافر مومن تھا، ملاح تیراکی میں ماہر تھا، مسافر تیراکی سے بے خبر تھا،  طوفان کی لہروں نے ابھر کر کشتی الٹ دی،  اگلے روز سمندر کے ساحل پر اخب, ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال ۔۔۔ امیر شہر کو اونچا سنائی دیتا ہے

  •  محمد حسن جمالی یوں تو پاکستان میں کوئی شعبہ زندگی ایسا دکھائی نہیں دیتا ہے، جو ظلم وناانصافی سے پاک ہو- نظام تعلیم سے لے کر معیشت ،سیاست ،امنیت اور محکمہ صحت, سب کے سب میں کرپشن، رشوت بدعنوانی ،منافقت اور جهوٹ حاکم نظر آتا ہے -ہمارے معاشرے میں شعور کے فقدان کے سبب سب سے ذیادہ زیرک اور تیز اس انسان , ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال۔۔۔ہم سب پاکستانی سراپا احتجاج ہیں

  • ساجد عبداللہ اللہ نے اس کائنات کو انسانوں کے لئے خلق کیا ہے، انسان اشرف المخلوقات ہے ، انسان کا جتنا شعور بلند ہوتا ہے وہ اسی قدر دوسرے  انسانوں کی خدمت میں ہی اپنی عظمت کو محسوس کرتا ہے۔لیکن اگر انسان کم عقل ، کینہ پرور اور پسفکر ہوتو وہ انسانوں کی خدمت کرنے کے بجائے ، ان پر ظلم کرنے میں فخر محسوس , ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال،پاکستانیو! ایک ہوجاو

  •   نذر حافی [email protected] اتفاق سے راجپوتانہ ہسپتال اور بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف احتجاج منگل سے  یعنی ایک ہی دن سے شروع ہورہاہے۔بحرین کی طرح ہمارے ہاں  کا بھی یہی مسئلہ ہے کہ عوام کی کوئی اہمیت نہیں۔ لہذا وہاں کی طرح ہمارے ہاں بھی  آئے روز ہڑتالوں اور دھرنوں کی خبریں گشت کرتی , ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال، دسویں روز بھی احتجاج جاری، انسانی حقوق ، سماجی و سیاسی اور صحافی تنظیموں سے مدد کی

  • راجپوتانہ(پ ر) راجپوتانہ  ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف دسویں روز بھی احتجاج، حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی، مرحومہ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے مسئولین، صحافیوں اور سیاسی و فلاحی و سماجی تنظیموں اور کارکنان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد میں ڈاکٹر لغاری کی غفلت کی وج, ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال، دسویں روز بھی احتجاج جاری، انسانیت کے نام پر مدد کی اپیل

  • راجپوتانہ  ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف دسویں روز بھی احتجاج، حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی، مرحومہ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے مسئولین، صحافیوں اور سیاسی و فلاحی و سماجی تنظیموں اور کارکنان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد میں ڈاکٹر لغاری کی غفلت کی وجہ سے دس روز پہل, ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد، ظلم کو ظلم تو کہیں

  • نذر حافی [email protected] اچھے اور برے لوگ ہرشعبے میں ہیں، برے لوگ جب ظلم کرتے ہیں تو اچھے لوگ نہیں جانتے کہ وہ ظالموں کو کیسے جواب دیں۔ ہمارے ہاں اکثر مظلوم لوگ خاموش ہوکر ظلم ، زیادتی اور کرپشن برداشت کرتے رہتے ہیں۔ جب تک مظلوم کو بولنے کا شعور نہیں دیا جائے گا  اور  جب تک مظلوم کو اپنے دفاع , ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها