ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «سیاسی» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

ایران کا سیاسی نظام

  • ایران کا سیاسی نظام تحریر: عباس حسینی جمہوری اسلامی ایران کا سیاسی نظام دو بنیادی اصولوں پر قائم ہے۔ اسلامیت اور جمہوریت۔1979 میں  انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد 50 دنوں کے اندر ایک ریفرنڈم منعقد کیا گیا جس میں عوام کی اکثریت  (98 فی صدسے زیادہ)نے  ملک کو جمہوری اسلامی بنانے کے حق میں اپنا فیصلہ سنایا۔ ملک کے اسلامی ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تمام قوانین ایسے ہوں گےجو اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں کے منافی نہ ہو۔ جبکہ جمہوری ہونے کا مطلب یہ ہے کہ عوام کو حکومت کے چناو میں براہ راست حق حاصل ہے۔ ولی فقیہ کو بھی مقبولیت عوام بخشتی ہے۔اس نظام میں ایک رہبر (ولی فقیہ ) ہے جبکہ تین قسم کے الگ الگ شعبے  ہیں۔۱۔ قوہ مقننہ: پارلیمنٹ اور شورای نگہبان۲۔ قوہ مجریہ: صدر اور اس کی کابینہ۲۔ قوہ قضائیہ: عدالتیںان کے علاوہ مجلس خبرگان اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے نام سے بھی دو الگ ادارے قائم ہیں جن میں سے ہر ایک کی ذمہ داری اور فعالیت کو ذیل میں پیش کیا جاتا ہے۔۱*۔ ولی فقیہ:*ولی فقیہ جمہوری اسلامی ایران میں سب سے بلند مرتبہ ہوتا ہے ۔ولی فقیہ کو مجلس خبرگان کشف کرتا ہے۔ شیعہ عقائد کے مطابق زمانہ غیبت میں حکومت کچھ شرائط کے ساتھ فقیہ ِعادل کا حق ہے ۔ملک کی سیاست کو جہت دینا اور کلیات طے کرنا ولی فقیہ کا کام ہے۔ایران کے آئین کےمطابق ولی فقیہ  فوج کا بھی سربراہ ہوتا ہے اور قو, ...ادامه مطلب

  • سیاسی شعور اور جمہوریت دائرہ ۱۳

  •   سیاسی شعور اور جمہوریت   نذر حافی   کشتی سمندر کے وسط میں تھی، صرف ایک ملاح اور ایک مسافر سوار تھا، تاریک رات میں بارش شروع ہوگئی، ملاح بالکل کیمونسٹ  اور کافرتھا، مسافر مومن تھا، ملاح تیراکی میں ماہر تھا، مسافر تیراکی سے بے خبر تھا،  طوفان کی لہروں نے ابھر کر کشتی الٹ دی،  اگلے روز سمندر کے ساحل , ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال، دسویں روز بھی احتجاج جاری، انسانی حقوق ، سماجی و سیاسی اور صحافی تنظیموں سے مدد کی

  • راجپوتانہ(پ ر) راجپوتانہ  ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف دسویں روز بھی احتجاج، حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی، مرحومہ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے مسئولین، صحافیوں اور سیاسی و فلاحی و سماجی تنظیموں اور کارکنان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد میں ڈاکٹر لغاری کی غفلت کی وج, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها