ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «عنواں» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

یہی لوگ تو تاریخ کا عنواں ہونگے

  • یہی لوگ تو تاریخ کا عنواں ہونگے علی احمد جان اس کی لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ پر کیوں پڑی ہوئی تھی، گاڑی اس کے گھر اور دفتر سے دور ساحل سمندر پر واقع ابراہیم حیدری میں کیوں کھڑی تھی اور اس کے جسم پر تشدد کے نشان تھے کہ نہیں جیسے سوالات کے جوابات اس لئے کھوجے جارہے ہیں کہ یہ پتہ چل سکے کہ اس کو کسی نے مار دیا یا مرنے والے پروفیسر ڈاکٹر ظفر عارف نے خودکشی کی ہے۔ ظفر عارف ایک چھ فٹ لمبے قد کا ایک آدمی تھا جو اپنی وضع قطع سے دانشور یا فلسفی سے زیادہ ایک پہلوان نظر آتا تھا۔ کھلے گریبان کے ساتھ اس کو اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی تھی کہ لوگ اس کے بارے میں کیا رائے قائم کریں گے کہ امریکہ اور برطانیہ میں اپنی علم و دانش کا لوہا منوانے والا 72 سال کی عمر میں بھی کھلنڈرے پن سے سے باز نہیں آتا۔ کہتے ہیں کہ سکول میں ٹیبل ٹینس کا چمپئین بن گیا تھا لیکن شوق پڑھائی کی طرف تھا ورنہ زمانے کے حساب سے اس کے لئے سب سے بہتر یہ ہوتا کہ ٹیبل ٹینس کی میز پر ہی مات اور شہ مات دیتا، آسٹریلیا جیسے کسی مردم شناس ملک میں آباد ہوتا، گوری میم سے شادی کرتا اور اب اپنے پوتے پوتیوں، نواسے نواسیوں سے کھیلتا اور ان کو بھی کبھی کبھار پاکستان لے کر آجاتا اور بتاتا کہ اس کے باپ دادے نے یہ ملک بنایا تو تھا مگر اس میں اس کے لئے جگہ نہیں تھی اس لئے وہ کہیں اور آباد ہوا۔ اپنی کلاس اور کراچی میں قابل طلبأ میں شمار ہونے کے باوجود ڈاک, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها