ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «فلسطین» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

حماس کی بات تو سمجھئے! راجپوت فلسطین

  • حماس کی بات تو سمجھئے!ایم اے راجپوتبعض لوگوں کو بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔ کیا ضروری ہے کہ ہم ہر بات کو دیر سے ہی سمجھیں؟۔ فلسطینیوں سے ان کا وطن چھینا گیا۔فلسطینی متعدد مرتبہ شہید اور جلاوطن ہوئے۔ ہر ممکنہ ظلم ان پر ہوتا رہا ۔ کسی نے اُن کی فریاد نہ سُنی اور کسی نے اُن کی بات نہ سمجھی۔ غیر مسلم تو دور کی بات خود مسلمانوں پر بھی کچھ اثر نہ ہوا ۔ غاصب اسرائیل نے دیگر ہمسایہ ممالک کے بھی کچھ علاقے ہڑپ کر لئے ۔ بعض مسلمان حکمرانوں نے تو بے شرمی کی حد کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں اسرائیل کے وجود کو قبول کرلیا اور پھر اس کے حامی ہو گئے۔یہ بے حسی مجھے عراق کی یاد دلاتی ہے۔ فلسطین کا ایک ہمسایہ ملک شام ہے اور شام کا ایک ہمسایہ ملک عراق ہے۔ آج سے تقریبا 14سو سال پہلے عراق کے معروف شہر کربلا میں رسول اکرم صلي اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین علیہ کو شہید کر دیا گیا۔امام علیہ السلام نے ابتدا میں اپنے قیام کا مرکز مکّہ معظّمہ کو بنایا ۔آپ نے مکّے کے مقامی اور خانہ خدا کی زیارت پر آنے والے لوگوں کو اپنے قیام کے اہداف بتائے ۔آج کے فلسطینیوں کی مانند اُس وقت حضرت امام حسینؑ کی بات بڑے بڑوں کی سمجھ میں نہ آئی اور نہ ہی انھوں نے سمجھنے کی زحمت کی ۔مدینہ و مکہ میں کسی نے امامؑ کی بات نہ سمجھی۔پھر امام علیہ السلام مختلف اسباب کی بنا پر مکہ چھوڑ کر کوفہ کی جانب چل پڑے ۔راستے میں بہت ساروں سے ملاقات ہوئی لیکن سوائے چند محدود افراد کے ،راستے میں ملنے والوں میں سے بھی کسی نے امام کے موقف کی تائید اور یزید کی نفی نہ کی۔ یہاں تک کہ آپ لوگوں کو سمجھاتے سمجھاتے کربلا پہنچ گئے۔ کربلا میں آپؑ کے مقابل 30 ہزار حکومتی سپاہی آگئے۔ یہ حکومتی سپاہی کوئی عام لوگ نہیں بلکہ صحابہ کرام کی اولاد تھے ۔ انہوں ن, ...ادامه مطلب

  • فلسطین اور عرب دنیا

  • فلسطین اور عرب دنیا تحریر: صابر کربلائی ایک زمانے کی بات ہے کہ مائیں اپنے بچوں کو عرب قومیت اور حمیت کی لا جواب داستانیں سنایا کرتی تھیں اور کئی نسلیں یہی داستانیں سن سن کر پروان چڑھتی رہیں اورحقیقت میں دیکھا جائے تو واقعا عرب حمیت و غیرت اور بہادری میں دوسری قوموں سے آگے ہی تھے البتہ عجم بھی ایسی ک, ...ادامه مطلب

  • اگر فلسطین کی بات نہیں تو پھر بادشاہ جو بھی ہو۔

  • اگر فلسطین کی بات نہیں تو پھر بادشاہ جو بھی ہو تحریر: صابر کربلائی ترجمان فلسطین فاونڈیشن ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مسلم دنیا کو ایک اور خوشی ملی ہے جسے ہم اس طرح بیان کریں تو غلط نہ ہوگا، یعنی مسلم دنیا کا نیا خلیفہ ڈونلڈ ٹرمپ۔اس سے پہلے کہ میں کچھ اور بیان کروں یہاں پر امریکا کی سو سالہ ت, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها