ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «قاسم» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

عطیہ کوفی اور محمد بن قاسم  ✍️ نذر حافی

  • عطیہ کوفی اور محمد بن قاسم ✍️ نذر حافی, ...ادامه مطلب

  • ایک شام شہید قاسم سلیمانی کے نام

  • ایک شام شہید قاسم سلیمانی کے نامتحریر: سید فصیح حیدرہمیں ایران میں آئے ہوئے ابھی چند روز ہی ہوئے ہیں۔ یہاں قم المقدس میں رزق ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ خصوصا علمی رزق کی بات کریں تو شاید ہی دنیا میں کوئی دوسرا شہر ایسا ہو۔31 جنوری 2023 کی شب بھی بہت سرد تھی۔ روازنہ کی طرح آج شام بھی تفسیر قرآن کی کلاس کے بعد ہم نے نماز مغربین حرم میں ادا کی اور زیارت کرنے کے بعد اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے۔ قم کی سردی ویسے بھی مشہور ہے لیکن اج معمول سے کافی زیادہ تھی۔ موسلا دھار بارش نے الگ سماں باندھ رکھا تھا۔ ہم لوگ واپسی پر معمول کے مطابق کھانا کھا کر مباحثے میں مشغول ہو گئے۔ اچانک موسسہ شہید حسینی کے مسئول اور ہمارے ہر دلعزیز دوست محترم سید مشرب حسین آئے اور بتایا کہ آغا نذر حافی صاحب آ رہے ہیں اور ساتھ کوئی خاص مہمان بھی ہیں۔ ہمیں ایک علمی و فکری نشست کا اہتمام کرنا چاہیے۔ہمارے یہاں ہوتے ہوئے کسی علمی و فکری نشست کا اہتمام پہلی دفعہ ہو رہا تھا۔ ایک اہم بات یہ ہے کہ موسسہ شہید حسینی میں مطالعہ مباحثہ میں کبھی کوئی تعطیل نہیں ہوتی۔ الغرض معزز مہمان کی آمد کے ساتھ ہی نشست کا باقاعدہ آغاز راقم الحروف نے تلاوت قرآن مجید سے کیا۔ اس کے بعد باہمی تعارف کا موقع تھا۔ ہم مہمان کے چہرے سے نا آشنا تھے۔ چنانچہ مہمان کا تعارف کرانے کیلئے آغا حافی صاحب نے ایک بیگ سے ایک کتاب نکالی جسکا عنوان تھا"گمنامی سے دلوں کی حکمرانی تک"کتاب دیکھ کر حیرانگی ہوئی چونکہ یہ جانی پہچانی کتاب تھی اس کا مطالعہ ہر خاص و عام نے کیا ہوا تھا۔ آغا صاحب نے کہا ہمارے مہمان اس کتاب کے مؤلف ہیں۔ایک لمحے کیلئے تو یقین ہی نہ آیا کہ ہماری ملاقات شہید کے اس چاہنے والے سے ہو رہی ہے جس نے شہید کے چہلم سے پہلے ان پر ایک گرانقدر کتاب لکھ, ...ادامه مطلب

  • قاسم سلیمانی

  • فکر و نظر آمار جہانِ اسلام فراموش شدہ موضوعات بخوانید, ...ادامه مطلب

  • قاسم سلیمانی کا قتل اور ہم

  • قاسم سلیمانی کا قتل اور ہم, ...ادامه مطلب

  • ہمیں قاسم سلیمانی کی ضرورت ہے

  • ہمیں قاسم سلیمانی کی ضرورت ہے, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها