ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «نام» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

ایک شام شہید قاسم سلیمانی کے نام

  • ایک شام شہید قاسم سلیمانی کے نامتحریر: سید فصیح حیدرہمیں ایران میں آئے ہوئے ابھی چند روز ہی ہوئے ہیں۔ یہاں قم المقدس میں رزق ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ خصوصا علمی رزق کی بات کریں تو شاید ہی دنیا میں کوئی دوسرا شہر ایسا ہو۔31 جنوری 2023 کی شب بھی بہت سرد تھی۔ روازنہ کی طرح آج شام بھی تفسیر قرآن کی کلاس کے بعد ہم نے نماز مغربین حرم میں ادا کی اور زیارت کرنے کے بعد اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے۔ قم کی سردی ویسے بھی مشہور ہے لیکن اج معمول سے کافی زیادہ تھی۔ موسلا دھار بارش نے الگ سماں باندھ رکھا تھا۔ ہم لوگ واپسی پر معمول کے مطابق کھانا کھا کر مباحثے میں مشغول ہو گئے۔ اچانک موسسہ شہید حسینی کے مسئول اور ہمارے ہر دلعزیز دوست محترم سید مشرب حسین آئے اور بتایا کہ آغا نذر حافی صاحب آ رہے ہیں اور ساتھ کوئی خاص مہمان بھی ہیں۔ ہمیں ایک علمی و فکری نشست کا اہتمام کرنا چاہیے۔ہمارے یہاں ہوتے ہوئے کسی علمی و فکری نشست کا اہتمام پہلی دفعہ ہو رہا تھا۔ ایک اہم بات یہ ہے کہ موسسہ شہید حسینی میں مطالعہ مباحثہ میں کبھی کوئی تعطیل نہیں ہوتی۔ الغرض معزز مہمان کی آمد کے ساتھ ہی نشست کا باقاعدہ آغاز راقم الحروف نے تلاوت قرآن مجید سے کیا۔ اس کے بعد باہمی تعارف کا موقع تھا۔ ہم مہمان کے چہرے سے نا آشنا تھے۔ چنانچہ مہمان کا تعارف کرانے کیلئے آغا حافی صاحب نے ایک بیگ سے ایک کتاب نکالی جسکا عنوان تھا"گمنامی سے دلوں کی حکمرانی تک"کتاب دیکھ کر حیرانگی ہوئی چونکہ یہ جانی پہچانی کتاب تھی اس کا مطالعہ ہر خاص و عام نے کیا ہوا تھا۔ آغا صاحب نے کہا ہمارے مہمان اس کتاب کے مؤلف ہیں۔ایک لمحے کیلئے تو یقین ہی نہ آیا کہ ہماری ملاقات شہید کے اس چاہنے والے سے ہو رہی ہے جس نے شہید کے چہلم سے پہلے ان پر ایک گرانقدر کتاب لکھ, ...ادامه مطلب

  • نام نہاد بنیاد اسلام بل 

  • نام نہاد بنیاد اسلام بل نذر حافی[email protected]ملکی صورتحال دیکھ لیجئے۔ لوگوں کے پاس آٹے کی قوّتِ خرید بھی نہیں رہی۔ قحط کی سی صورتحال میں فاقہ زدہ لوگ خودکُشی پر مجبور ہیں۔ سیاسی حضرات سے تو خدا کی پناہ، البتہ لوگوں کی چیخوں سے توجہ ہٹانے کیلئے جماعت اسلامی نے کیا ہی خوب پتہ کھیلا۔ جماعت اسلامی کے رہنماء مولانا عبدالاکبر چترالی نے ایوان میں فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2020ء پیش کرنے کی اجازت طلب کی۔ بل کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحابہ کرامؓ کی توہین پر اس وقت تین سال قید کی سزا ہے، جبکہ کسی شہری کی توہین کی سزا پانچ سال مقرر کی گئی ہے، لہٰذا اس بل کی بدولت صحابہ کرامؓ کی توہین کی سزا میں اضافہ ہوسکے گا۔ وفاقی وزیر قانون نے بل کی مخالفت نہیں کی، جس کے بعد انہوں نے ایوان میں بل پیش کیا اور ایوان نے بل کی شق وار منظوری دے دی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس بل کے پیچھے میں سال 2019ء سے لگا ہوا تھا، یہ بل قائمہ کمیٹی سے بھی منظور ہوا اور قومی اسمبلی سے بھی منظور ہوگیا۔ہمیں جماعت اسلامی یا مولانا عبدالاکبر چترالی پر کوئی اعتراض نہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ مولانا مودودی ؒ صاحب اور قاضی حسین احمد مرحوم اس وقت جنت الفردوس میں جماعت اسلامی کے بارے میں یقیناً منفی خیالات رکھتے ہونگے۔ ہمارا یہ کہنا ہے کہ آپ مولانا مودودی صاحب کا لٹریچر پڑھنے اور قاضی حسین احمد صاحب کی تقاریر سننے کے بجائے صرف یہ بِل پیش کرنے کی ٹائمنگ دیکھ لیجئے۔ ایک طرف لوگ بے روزگاری، افلاس، غربت اور مہنگائی کے مارے بلبلا رہے ہیں، خودکُشیاں کر رہے ہیں اور دوسری طرف جماعت اسلامی نے عین اسی وقت سب کو ایک خالصتاً مذہبی ایشو میں الجھا دیا ہے۔ اس صورتحال کو سمجھنے کیلئے ہمیں ماضی میں جانا ہوگا۔ ماضی میں پھ, ...ادامه مطلب

  • تازہ ترین: طالبان کا امریکی صدر کے نام خط

  •   افغانستان میں مزید فوج بھجوانے کی بجائے امریکی اور نیٹو فوجیوں کے مکمل انخلاء پر غور کریں ٗ امریکی اور اتحادی افواج کی16سالہ موجودگی کے باوجودافغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکا، افغانستان انتظامی امور میں سب سے کرپٹ اور معاشی لحاظ سے غریب ترین ملک میں تصور کیا جاتا ہے.  افغان عوام تمہارے دست نشین جھوٹے، کرپٹ حکمرانوں کے دعوئوں اور نعروں پر اعتماد نہیں کرینگے ٗ کرائے کی قاتلوں ٗ بدنام سکیورٹی کمپنیوں اور بے ضمیر غلاموں سے جنگ کبھی نہیں جیتی جا سکتی ۔  تمہاری فوج نے ہمارے ملک میں مکمل 16 برس گزارے اور افغانستان کو مسخر کرنے کیلئے تمام قوت کو بروئے کار لایا ٗاس کے باوجود افغانستان میں تمہاری 16 ,تازہ,ترین,طالبان,امریکی,صدر,نام ...ادامه مطلب

  • قدس کی آزادی پر سمجھوتہ نامنظور۲

  • نذر حافی                        اتحاد امت پر سبھی زور دیتے ہیں، جو اسلحہ اٹھائے پھرتے ہیں، آپ ان سے پوچھیں تو وہ  بھی یہی کہتے ہیں کہ اتحاد امت بہت ضروری ہے۔ اس پر بہت کانفرنسیں ہوچکی ہیں اور بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ اب ضرورت یہ ہے کہ اتحاد امت کی خاطر جدید خطوط پر سوچا جائے اور پرانی اور تجربہ شدہ , ...ادامه مطلب

  • راجپوتانہ ہسپتال، دسویں روز بھی احتجاج جاری، انسانیت کے نام پر مدد کی اپیل

  • راجپوتانہ  ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف دسویں روز بھی احتجاج، حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی، مرحومہ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے مسئولین، صحافیوں اور سیاسی و فلاحی و سماجی تنظیموں اور کارکنان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد میں ڈاکٹر لغاری کی غفلت کی وجہ سے دس روز پہل, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها