بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی کئی کشتیاں ڈوب گئی ہیں

ساخت وبلاگ

میانمار ( ذرائع ابلاغ ) میانمار کی ریاست رخائن میں حالیہ فسادات کے بعد کشتیوں کے ذریعے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔

بنگلہ دیشی بارڈر گارڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل ایس ایم عارف الاسلام نے کہا کہ میانمار اور بنگلہ دیش کی سرحد کو جدا کرنے والے دریا نیف میں گزشتہ روز روہنگیا مسلمانوں کو لے کر آنے والی کئی کشتیاں ڈوب گئی ہیں۔

http://www.nawaiwaqt.com.pk/international/15-Sep-2017/662715

 


افکار و نظریات: بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی کئی کش ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : بنگلہ,مسلمانوں,کشتیاں, نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 260 تاريخ : پنجشنبه 30 شهريور 1396 ساعت: 6:53