ساقی فاروقی بھی ہم میں نہ رہے

ساخت وبلاگ

قاضی محمد شمشاد فاروقی،المعروف بہ ساقی فاروقی ۲۱؍دسمبر۱۹۳۶ء کو گورکھپور ہندوستان  میں پیدا ہوئے۔

۱۹۴۸ء تک ہندوستان میں رہے۔ پھر ۱۹۵۲ء تک بنگلہ دیش میں رہے۔ پاکستان آئے تو کراچی سے بی اے کیا اور  ۱۹۶۳ء میں ماہ نامہ ’’نوائے کراچی‘‘ کے ایڈیٹر رہے۔

بعد ازاں  برطانیہ چلے گئے اور پھر کمپیوٹر پروگرامنگ میں مہارت کے ساتھ ساتھ   برطانیہ کو ہی وطن ثانی بنالیا ۔ ان کی معروف ترین تصانیف میں حاجی بھائی پانی والا، رات کے مسافر، رادار، سرخ گلاب اور بدرمنیر، ہدایت نامہ شاعر، پیاس کا صحرا اور بہرام کی واپسی شامل ہیں۔


افکار و نظریات: ساقی فاروقی بھی ہم میں نہ رہے ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے...
ما را در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : 6voiceofnation7 بازدید : 265 تاريخ : يکشنبه 1 بهمن 1396 ساعت: 4:09