ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «سانحہ» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

سانحہ سوات

  • سانحہ سوات | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سانحہ سوات۔۔۔دینی تربیّت یا مادری تربیت ؟نذر حافیانسانوں کی تربیّت کے بغیر دین کا تصوّر ممکن نہیں۔ یہ ۱۸ جون ۲۰۲۴ کا واقعہ ہے۔ سیالکوٹ سے ایک شخص سوات آیا۔ وہاں مدین کے ایک ہوٹل میں لوگوں نے اُس پر توہین قرآن کا الزام لگا کر اُسےزندہ جلا دیا، اُسے بازار میں گھسیٹا ، اُس کی لاش کو لٹکایا اور اُسے ڈنڈوں و پتھروں سے مسلسل زد و کوب کیا۔ یہ ہماری تاریخ کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ مثلاً اس سے پہلے مشال خان کا قتل ہی سامنے رکھ لیجئے۔ اتنے لوگوں کا اکٹھے ہو کر ایک آدمی کو بے دردی سے مار دینا ۔ یا باوردی اہلکاروں کا سانحہ ساہیوال میں اندوہناک ظلم یا ذہنی معذور صلاح الدین پر بہیمانہ تشدد کر کے اُسے موت کے گھاٹ اتارنا۔۔۔ایسے پُر تشدد سانحات کو دیکھ کر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شعوری یا لاشعوری طور پر آخر ہماری یہ تربیّت کس نے اور کہاں کی ہے کہ انسانوں پر تشدد کر کے ہمیں سکون ملتا ہے اور خوشی حاصل ہوتی ہے؟ اس سوال کے بعد یہ واضح ہو جاتا ہے کہ تربیّت صرف وہ نہیں ہوتی جو ہم کسی اکیڈمی، مدرسے یا ادارے سے حاصل کرتے ہیں بلکہ تربیّت وہ بھی ہے جو ماں کی آغوش میں ہوتی ہے۔دینِ اسلام نے ماں کی آغوش کو بڑی اہمیت دی ہے۔ اسلامی نکتہ نظر سے ماں کی آغوش ایک مکمل یونیورسٹی کا درجہ رکھتی ہے۔ تاریخِ اسلام میں مثالی اور باکردار ماوں کا بہت بڑا حصّہ ہے۔ تصویر کا دوسرا رُخ یہ بھی ہے کہ مسلمانوں کی تاریخ پُر تشدد سانحات اور واقعات سے بھری پڑی ہے۔ حضرت حمزہ ؓ کا جگر چبانے ، حضرت محمد ابن ابی بکر کو گدھے کی کھال میں بند کر کے جان سے مارنے ، حضرت حجر ابن عدی، حضرت میثم ابن تمّاراور حضرت مسلم بن عقیل نیز شہدائے کربلا کی دلخراش شہادتوں اور لاشوں کی بے حُرم, ...ادامه مطلب

  • سانحہ ساہیوال اور مسقل مزاجی

  • سانحہ ساہیوال اور مسقل مزاجی , ...ادامه مطلب

  • سانحہ ساہیوال اور پولیس گردی

  • سانحہ ساہیوال اور پولیس گردی, ...ادامه مطلب

  • سانحہ ساہیوال کے بعد ۔۔۔ایک لائحہ عمل

  • سانحہ ساہیوال کے بعد , ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها