ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «عدالتیں» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

سویلین کیلئے فوجی عدالتیں

  • سویلین کیلئے فوجی عدالتیںکل کا پاکستان کیسا ہو گا؟ ہم لوگوں کی کیسی تربیت کر رہے ہیں؟ایم اے راجپوت9 اور 10 مئی کے واقعات سب کے سامنے ہیں۔ یہ کرنے کرانے والے سب قومی مجرم ہیں ۔ اس سے ہمیں کوئی انکار نہیں۔ دینی و قانونی مساوات کا تقاضا یہ ہے کہ ان سب کے ساتھ مساوی برتاو کیا جائے۔سب برابر ہیں ۔سب ایک جیسے ہیں ۔سب کیلئے قانون ایک ہی ہو۔قانون نافذ کرنے اور قانون پر عمل کرانے والا بھی ایک ہی ہو ۔نہ ملزم کو حق ہے کہ اپنی مرضی کی عدالت کہلوائی اور نہ ہی قاضی اور جج کے لئے درست ہے کہ کہے فلاں ملزم کو حتما میرے سامنے پیش کرو۔ وگرنہ معاشرے میں تقسیم نظر آئے گی جو مساوات جیسے بنیادی اسلامی اصول کے منافی ہے۔پاکستان ایک ملک ہے جس کا اپنا اسلامی آئین ہے۔اس آئین کے تحت واقعا یہ واقعات کرنے کرانے والوں بلکہ ان واقعات کا سبب فراہم کرنے والوں، ان سب کو ان کے کئے کی سزا ملنی چاہئے۔ہر ایک کا جرم دیکھ کر اس کے جرم کے مطابق سزا دی جائے ۔ یہ سزا پاکستان کی عدلیہ ملکی قانون کے مطابق طے کرے ۔کسی کو اپنی جدا عدالت کھول کر ٹرائل شروع کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔فوجیوں کے ٹرائل کے لئے جدا فوجی عدالتیں خود مساوات کی روح کے خلاف ہیں ۔اسی طرح سویلینز کا ٹرائل ان فوجی عدالتوں میں اس سے بھی بڑی نا انصافی ہے ۔یہ ایک ملک کے اندر متعدد عدالتی نظاموں کی عکاسی ہے۔ یہ ملک کے اتحاد ، یگانگت مساوات اور انسانی حقوق کے تقاضوں کے منافی ہے۔آج فوج کے مقدس مقامات پر حملہ آور ہونے والوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں اگر اس وجہ سے درست مان لیا جائے کہ چونکہ ان ملزموں نے جی ایچ کیواور جناح ہاوس پر حملہ کیا تھا تو پھر تو گویا سب کو اپنی اپنی عدالت لگانے کی عندیہ دیا جا رہا ہے۔گویا ہم لوگوں کی خود ہی ایسی تربیت کر رہے ہیں کہ کل ک, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها