ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «قرآنی» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

قرآنی شعورِ انقلاب

  • قرآنی شعورِ انقلاب | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات قرآنی شعور انقلابعلمی نقداشرف سراج گلتریعلامہ عبیداللہ سندھی کی کتاب "قرآنی شعور انقلاب" کا بندہ حقیر نے تاتفسیر سورہ حشراجمالی مطالعہ کیا ہے۔ اس کے بعد چند ملاحظات پیش کررہاہوں۔کتاب زیادہ ضخیم ہونے کی وجہ سے پوری کتاب کا مطالعہ ممکن نہ ہوسکا۔ مصنّف کے حوالے سے کلی طور پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ صاحب کتاب تحلیلی صلاحیت بہت اچھی ہے۔ اگرچہ کتاب کے بعض مطالب سے اختلاف کا حق قارئین اپنی جگہ محفوظ رکھتے ہیں۔ فی الحال علمی نقد کی خاطر گیارہ نکات کو میں بیان کئے دیتا ہوں۔جناب سندھی صاحب نے بعض مقامات پر حقائق سے چشم پوشی کی ہے ۔مثلا:۱۔صلح حدیبیہ میں ،حضرت عمر کا سفیر بننے سے انکار، پھر صلح کے بعد اس صلح پر حضرت عمر کا شدید اعتراض ، اس کا تجزیہ و تحلیل تو دور کی بات ذکر بھی نہیں کیا گیا۔۳۔ذوالقربیٰ کی تفسیر میں سنّتِ رسولؐ اور حادیثِ رسول ؐکی قطعی مخالفت کی گئی۔ یہ مخالفت اس حد تک ہے کہ اہلِ بیت ؑ کو ذوالقربی سے نکال دیا گیا۔۳۔باغ فدک جو فئے میں رسول اللہ کی ملکیت میں آیاتھا ، اور رسول اللہ نے جناب سیدہ کوہبہ کیاتھا۔ اسے خمس کہا ہے حالانکہ یہ سب جانتے ہیں کہ باغِ فدک اصلاً خمس نہیں تھا۔ یہ مسلمانوں کے بیت المال سے بطورِ خمس بی بی ؑ کو نہیں دیا گیا تھا بلکہ یہ رسولؐ نے اپنی ملکیّت سے اپنی بیٹی ؑکو دیا تھا۔۴۔ محترم مصنّف نے باغِ فدک کےمسئلے کو بنی ہاشم کامسئلہ قرار دیاہے،اور جناب سیدہ کے دعوے کو بنی ہاشم کی ترجمانی بتایاہے، جبکہ بنی ہاشم کا باغ فدک سے کوئی تعلق نہیں تھا۔۵۔ بنی ہاشم نے خمس کی بنا پر کبھی باغِ فدک کا مطالبہ نہیں کیا۔۶۔ جناب سیدہ نے باغ فدک پر دعوا کیاتھا کہ یہ باغ رسول اللہؐ نے مجھے ہبہ کیا تھا اور یہ رسول, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها