ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «کانفرنس» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

تکریم شہدا کانفرنس قم

  • شہدا مکتب میں کیسے تبدیل ہوتے ہیں؟ایم اے راجپوتیہ ۴جنوری ۲۰۲۴ کی بات ہے۔ ایم ڈبلیو ایم قم کی طرف سے نماز مغربین کے بعد مدرسہ حجتیہ کے شہید مطہری کانفرنس ہال میں تکریم شہدا کانفرنس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ یہ کانفرنس شہید قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی مناسبت سے تھی۔ جمعرات کی شب ہونے اور حرمِ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے نزدیک ہونے کی وجہ سے کانفرنس کو چار چاند لگ گئے تھے۔کانفرنس کی اہمیّت کے باعث کانفرنس ہال کی کرسیاں کم پڑ گئیں جو کہ حوزہ علمیہ قم کے طلبا کی شہید سلیمانی سے والہانہ عشق و محبت کی علامت ہے۔اس عظیم الشّان کانفرنس پر میرے قلم اٹھانے کی وجہ اس کانفرنس کے خصوصی خطیب﴿ قم میں مقیم بحرینی طلاب کے حوزہ علمیہ کے سربراہ جناب حجت الاسلام والمسلمين آقای عبد اللہ دقاق حفظہ اللہ ﴾ کی طرف سے بیان کئے گئے وہ نکات ہیں جو انہوں نے ایک شہید کو مکتب میں تبدیل کرنے کیلئے ضروری بیان کئے۔ انہوں نے کہا کہ شہید شہادت سے پہلے فقط ایک فرد اور محض ایک شخص ہوتا ہے۔لیکن شہادت کے بعد وہ ایک مکتب میں تبدیل ہو جاتا ہے۔لیکن یہ تبدیلی کیسے واقع ہوتی ہے؟آقای دقاق نے یہ سوال اٹھانے کے بعد فرمایا: شہید ایک شخص سے مکتب میں خود بخود تبدیل نہیں ہو جاتا بلکہ شہید کے شخص سے مکتب میں تبدیل ہونے کیلئے شہید کے ورثاء ، شہید کی قوم ، شہید کے پیروکاروں اور شہید کے محبّوں کو کچھ اقدامات کرنے پڑتے ہیں، جن کے بعد شہید ایک شخص سے مکتب میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ان اقدامات میں سے پانچ اقدامات بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔۱۔ شہید کے ذکر کو زندہ رکھتے ہوئے اس کے افکار، سوچ،نظریات،اقوال اور میدان عمل میں حضور کی نشرو اشاعت اور اسے مختلف طریقوں سے آئندہ نسلوں تک پہنچانا۔۲۔پہلے اقدام میں بیان شدہ نکات کی نشرو اشاعت اور انہی, ...ادامه مطلب

  • انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس

  • فکر و نظر آمار جہانِ اسلام فراموش شدہ موضوعات بخوانید, ...ادامه مطلب

  • ریاض کانفرنس فیصلہ آپ کریں

  • رپورٹ سعید عثمانیہ کوئی ہزاروں سالہ پرانی بات نہیں اور کسی قدیم قوم کی داستان بھی نہیں۔ یہ چند روز پہلے سعودی عرب کے  دارالحکومت کا واقعہ ہے، جہاں پچاس اسلامی ممالک کے سربراہ بیٹھے ہوئے تھے، سعودی فوجی اتحاد کے اعلی افیسران بھی موجود تھے، توحید پرستوں اور اللہ والوں کی حکومت تھی اور ٹرمپ کی آمد پر ج, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها