ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «آواز» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

قوم کی آواز

  • قوم کی آواز | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات قومی ایوان میں قوم کی آوازتحریر:اشرف سراج گلتریمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹر بننے کے بعد مظلوم عوام کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا ہے۔ ان کا شفاف موقف ہے کہ گلگت بلتستان کی زمینوں پر قبضہ قبول نہیں ، گلگت و بلتستان کی معدنیات کے مالک وہاں کےعوام ہیں، اُن کے حقوق غضب ہوتے رہے تو ہم اُن کا دفاع کرینگے ، یہ نہیں ہوسکتا فلسطین کی طرح باہر کے لوگ آکر گلگت و بلتستان کے مالک بن جائیں ۔انہوں نے اپنے اس موقف کو کئی مرتبہ مختلف مواقع پر دہرایاہے۔ پاکستان کے ایوانِ بالامیں انہوں نےایک مرتبہ پھر گرین ٹورازم نامی سازش کی کھل کرمخالفت کی ہے۔انہوں نے اس قدر واضح بات کی کہ جی بی اسمبلی میں بیٹھے بعض استعمار کے آلہ کار اور سہولت کارحکومتی وزراء کے دانت کھٹے ہو گئے۔ مادروطن کے یہ غدار وزرا اپنی غداریوں کو مجلس اور اپوزیشن کی طرف نسبتیں دینے کی کوششیں کر رہے تھے۔ چنددن پہلے پی پی کے ایک نمائندے نے یہ دعوی کیاتھاکہ گرین ٹوریزم کو لانے میں اورکمپنی کو نوکریوں کی لسٹ دینے میں اپوزیشن بھی شامل ہے۔موصوف کو اپوزیشن لیڈر جناب کاظم میثم صاحب نے بہترین انداز میں جواب تو دے دیاتھا لیکن پھر بھی غداروں کا ٹولہ چہ مہ گوئیاں کر رہا تھا۔ سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کے خطاب کے بعد غداروں کی تمام تر سازشیں دم توڑ گئی ہیں۔علامہ صاحب کے خطابکے بعدایک مرتبہ پھر عوام پر یہ ثابت ہوگیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین، سید علی رضوی کی قیادت میں جی بی کے عوامی مفادات اور امنگو کی ترجمان تھی، ہے اور رہے گی۔جو سیاسی نمائندے ایک عام وزارت کے عوض پیچھلے 30 سالوں سے سہولت کاری کرتے آرہے ہیں اب ان کے چہروں سے سیاہ نقاب , ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها