
محمد ارشد قریشیمیری زندگی کی یہ وہ تحریر ہے جسے سید انور محمود صاحب نہیں پڑھیں گے ۔ اپنی ہر تحریر ہر شعر اور ہر فیس بک پوسٹ پر مجھےان کی رائے کا شدت سے انتظار رہتا تھا اور آج نہایت کرب کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ ان کے بارے میں لکھی یہ پہلی تحریر ہوگی جس پر ان کی کوئی رائے نہیں ہوگی ۔ آہ ! آج آپ کے کالم کے لوگو پر درج تحریر “سچ کڑوا ہوتا ہے ” پر شدت سے یقین ہوچلا کہ سچ اس قدر کڑوا ہوتا ہے اور ...
ادامه مطلب