
ہمارا پیغامدینی تعلیم و تربیت دنیا و اخرت کی سعادت Voice of Nation Online Contact00989333083273 contact for Islamic Education Online Contact00989333083273 contact for Islamic Education در محضر سعدی اہم اعلاناتاہم اعلانات Voice of Nation Voice of Nation...
ادامه مطلب
ایک شام شہید قاسم سلیمانی کے نامتحریر: سید فصیح حیدرہمیں ایران میں آئے ہوئے ابھی چند روز ہی ہوئے ہیں۔ یہاں قم المقدس میں رزق ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ خصوصا علمی رزق کی بات کریں تو شاید ہی دنیا میں کوئی دوسرا شہر ایسا ہو۔31 جنوری 2023 کی شب بھی بہت سرد تھی۔ روازنہ کی طرح آج شام بھی تفسیر قرآن کی کلاس کے بعد ہم نے نماز مغربین حرم میں ادا کی اور زیارت کرنے کے بعد اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے۔ قم کی سردی ویسے بھی مشہور ہے لیکن اج معمول سے کافی زیادہ تھی۔ موسلا دھار بارش نے الگ سماں باندھ رکھا تھا۔ ہم لوگ واپسی پر معمول کے مطابق کھانا کھا کر مباحثے میں مشغول ہو گئے۔ اچانک موسسہ شہید حسینی کے مسئول اور ہمارے ہر دلعزیز دوست محترم سید مشرب حسین آئے اور بتایا کہ آغا نذر حافی صاحب آ رہے ہیں اور ساتھ...
ادامه مطلب
نام نہاد بنیاد اسلام بل نذر حافی[email protected]ملکی صورتحال دیکھ لیجئے۔ لوگوں کے پاس آٹے کی قوّتِ خرید بھی نہیں رہی۔ قحط کی سی صورتحال میں فاقہ زدہ لوگ خودکُشی پر مجبور ہیں۔ سیاسی حضرات سے تو خدا کی پناہ، البتہ لوگوں کی چیخوں سے توجہ ہٹانے کیلئے جماعت اسلامی نے کیا ہی خوب پتہ کھیلا۔ جماعت اسلامی کے رہنماء مولانا عبدالاکبر چترالی نے ایوان میں فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2020ء پیش کرنے کی اجازت طلب کی۔ بل کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحابہ کرامؓ کی توہین پر اس وقت تین سال قید کی سزا ہے، جبکہ کسی شہری کی توہین کی سزا پانچ سال مقرر کی گئی ہے، لہٰذا اس بل کی بدولت صحابہ کرامؓ کی توہین کی سزا میں اضافہ ہوسکے گا۔ وفاقی وزیر قانون نے بل کی مخالفت نہیں کی، جس کے بعد انہوں نے ای...
ادامه مطلب
افغانستان میں مزید فوج بھجوانے کی بجائے امریکی اور نیٹو فوجیوں کے مکمل انخلاء پر غور کریں ٗ امریکی اور اتحادی افواج کی16سالہ موجودگی کے باوجودافغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکا، افغانستان انتظامی امور میں سب سے کرپٹ اور معاشی لحاظ سے غریب ترین ملک میں تصور کیا جاتا ہے. افغان عوام تمہارے دست نشین جھوٹے، کرپٹ حکمرانوں کے دعوئوں اور نعروں پر اعتماد نہیں کرینگے ٗ کرائے کی قاتلوں ٗ بدنام سکیورٹی کمپنیوں اور بے ضمیر غلاموں سے جنگ کبھی نہیں جیتی جا سکتی ۔ تمہاری فوج نے ہمارے ملک میں مکمل 16 برس گزارے اور افغانستان کو مسخر کرنے کیلئے تمام قوت کو بروئے کار لایا ٗاس کے باوجود افغانستان میں تمہاری 16 ...
ادامه مطلب
نذر حافی اتحاد امت پر سبھی زور دیتے ہیں، جو اسلحہ اٹھائے پھرتے ہیں، آپ ان سے پوچھیں تو وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ اتحاد امت بہت ضروری ہے۔ اس پر بہت کانفرنسیں ہوچکی ہیں اور بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ اب ضرورت یہ ہے کہ اتحاد امت کی خاطر جدید خطوط پر سوچا جائے اور پرانی اور تجربہ شدہ ...
ادامه مطلب
راجپوتانہ ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف دسویں روز بھی احتجاج، حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی، مرحومہ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے مسئولین، صحافیوں اور سیاسی و فلاحی و سماجی تنظیموں اور کارکنان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد میں ڈاکٹر لغاری کی غفلت کی وجہ سے دس روز پہل...
ادامه مطلب