ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «نورالقرآن» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

موسّسہ جہانی نورالقرآن

  • آج کی بات۔۔۔ موسّسہ جہانی نورالقرآن میں ایک تقریبتحریر: منظوم ولایتی اس وقت موسّسہ جہانی نورالقرآن قم المقدس میں کچھ خاص دوست جمع ہیں۔ جمع ہونے کی وجہ ہمارے استاد محترم ڈاکٹر نذر حافی صاحب کے اعزاز میں رکھی گئی ایک تقریب ہے۔ تقریب کا عنوان "تجلیل و تکریمِ استاد نذر حافی" رکھاگیا ہے۔اس میں تقریباً سبھی آشنا چہرے ہیں ، کچھ نئے آشنا اور کچھ پرانے۔ قبلہ محمد علی شریفی صاحب بھی تشریف لا چکے ہیں۔ ایک دو احباب نے عید غدیر کے ایام کی مناسبت سے منقبت بھی پڑھ لی ہے۔ شرکاءِ نشست نے جہاں ڈاکٹریٹ کے مقالے کے کامیاب دفاع پر نذر حافی صاحب کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کیا وہیں اپنے تعلیمی سفر کے تجربات بھی بیان کئے۔ایسے میں سید علی کمیل گردیزی صاحب کو کیسےگفتگو کی دعوت نہ دی جاتی۔ سو منتظمِ محفل ہونے کے ناتے ہم نے انہیں دعوتِ سخن دی۔ انہوں نے اپنے احساسات و جذبات کا اظہارکرتے ہوئے اُستادِ محترم کو ہدیہ تبریک پیش کیا۔ اس موقع پر محترم شریفی صاحب نے تحقیق کی اہمیت اور اس سلسلے میں اپنی اور استاد محترم کی کاوشوں کا ذکر کیا۔ ان کی گفتگو گویا تحقیق کے میدان میں ماضی کی حسین یادداشتوں اور جدوجہد پر مبنی ایک دستاویزی فلم تھی۔ اس موقع پر برادر کرامت علی جعفری، محترم ثاقب حسن، رائٹر سید قمر نقوی، قبلہ سید ناصر حسینی ، برادر رفیق انجم اور منظور حیدری صاحب نے بطورِ خاص سوال و جواب بھی کئے۔موسّسہ جہانی نورالقرآن قم المقدس کے مسئول محترم سید شرافت حسینی نے اپنی خاموش مزاجی کو توڑتے ہوئے اُستاد شناسی اور اُستاد کی اہمیت کے بارے میں انتہائی دلکش اور مختصر گفتگو کی۔یوں سلسلہ کلام استاد محترم حافی صاحب تک پہنچا۔ انہوں نےاپنی گفتگو کو ہدف کی اہمیت کو پہچاننے اور فضولیات سے بچنے تک محدود رکھا۔انہوں نے کہا کہ ہما, ...ادامه مطلب

  • جدیدترین مطالب منتشر شده

    گزیده مطالب

    تبلیغات

    برچسب ها