
پاک ایران کشیدگی اور تین باتیں | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاک ایران کشیدگی اور تین باتیںنذر حافیہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں پر لاعلمی کی حکومت ہے۔ میرے لئے بحیثیتِ پاکستانی یہ افسوس کا مقام ہے کہ جس ملک میں سیاستدانوں کے ٹیلی فون تک ریکارڈ ہوتے ہیں، اس میں سائبر کرائمز اپنی انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔فیک آئی ڈیز کے ذریعے اور طرح طرح کے سائبر ہتھکنڈوں سے جگہ جگہ عام شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے لیکن متعلقہ ادارے لاعلم ہیں۔گزشتہ سالوں میں دہشت گردوں نے پاکستان میں اسّی ہزار نہتّے انسان مار دئیے لیکن ہمارے ملکی اداروں کا بیانیہ یہی ہے کہ ہمیں دہشت گردوں کے ٹھکانوں، مدارس اور مسلک کا علم نہیں۔اسامہ بن لادن پاکستان میں قتل ہوا لیکن ہمارے سیکورٹی اداروں کا بیانیہ یہی رہا کہ ہم ...
ادامه مطلب
انتخابات کی اہمیتایم اے راجپوتاگر ہم آئین کو اہمیت دیتے اور ہر کام آئین کے مطابق کرتے تو آج ہمارے ملک کی یہ حالت نہ ہوتی۔ نہ ہی معیشت اتنی کمزور ہوتی اور نہ ہی کبھی کوئی سیاسی بحران جنم لیتا۔جناب سینیٹر رضا ربانی صاحب پی پی کے راہنما ہیں۔سینٹ کے چئرمین بھی رہ چکے ہیں۔پڑھے لکھے اور سنجیدہ بزرگ سیاسی لیڈر ہیں۔گزشتہ دنوں موجودہ حالات پر ان کا ایک بیان دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل الیکشنز کو 8 فروری سے آگے لے جانا آئیں پاکستان کی مزید خلاف ورزی ہو گی۔پھر اس تاخیر کے ایک بہت بڑے نقصان کی طرف متوجہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ مارچ تک آدھے سینیٹرز کی مدت بھی مکمل ہو جائے گی اور اگر 8 فروری کو جنرل الیکشن نہیں ہوتے تو قومی و صوبائی اسمبلیوں کے علاوہ ہمارے ملک کے پاس سینٹ بھی نہیں رہے گا۔ یعنی ملک مکمل ...
ادامه مطلب
پاکستان اور تاریخِ آمریّت علم کا فائدہ تطبیق کرنے میں ہے۔آسان الفاظ میں انسان جس چیز کا علم رکھتا ہو اُسے پہچانتا بھی ہو۔ مثلا اگر کسی کو معلوم ہو کہ آگ جلاتی ہے لیکن اُسے آگ کی پہچان نہ ہو تو اُس کا جب بھی آگ سے سامنا ہوگا وہ علم کے باوجود آگ کو نہیں پہچان سکے گا اور جب نہیں پہچان سکے گا تو آگ اُسے نقصان دے گی۔ علمِ تاریخ کا فائدہ بھی تبھی ہے جب ہم تاریخی کرداروں کو اپنے زمانے میں پہچانیں۔ اگر ہم اُن کرداروں کا علم تو رکھتے ہوں لیکن اُن کی پہچان سے عاری ہوں تو وہی کردار آج بھی ہمیں نقصان پہنچائیں گے۔ محترم رائے یوسف رضا دھنیالہ نے تاریخِ اسلام کے کرداروں کو تاریخ پاکستان میں تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس کوشش میں وہ کہاں تک کامیاب رہے۔ ادارہپاکستان میں تاریخِ آمریّت کی تطبی...
ادامه مطلب
فکر و نظر آمار جہانِ اسلام فراموش شدہ موضوعات بخوانید...
ادامه مطلب
ایران میں لاپتہ پاکستانی...
ادامه مطلب
ایران میں پاکستانی سفیر کی تعیناتی...
ادامه مطلب
محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان...
ادامه مطلب
شکریہ پاکستان ایمبیسی تہران...
ادامه مطلب
پاکستان کی حفاظت کیجئے...
ادامه مطلب
پاکستان کے نظام تعلیم میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورتپروفیسر سید امتیاز رضوییہ الله تعالیٰ کا نظام ہے کہ وہ معاشروں میں اعتدال قائم رکھنے کے لئے انسانوں کی تعداد میں مختلف حوالوں سے ایک توازن رکھتا ہے۔ جیسے مرد و زن کی تعداد میں ایک قدرتی توازن برقرار رہتا ہے اسی طرح معاشروں میں عقل و دانش اور ضروری ہنر و فن کی صلاحیت رکھنے والے افراد کی تعداد میں بھی ایک توازن برقرار رہتا ہے- مرد و زن کی تفریق اور دیگر صلاحیتوں کو متوازن رکھنے میں فرق صرف یہ ہے کہ مرد و زن کو ظاہری جسمی علامتوں سے تشخیص دینا آسان ہے جبکہ دیگر صلاحیتوں کے حامل افراد کی شناخت کرنا قدرے محنت طلب کام ہوتا ہے۔ نظام تعلیم جہاں انسانی صلاحیتوں کو نکھارتا ہے وہاں ان صلاحیتوں کے حامل افراد کی شناخت میں مدد بھی دیتا ہے۔آج کی دنیا میں ہم...
ادامه مطلب
اداریہ! اس وقت پوری قوم سوگوار ہے، یہ جملے سن سن کر لوگ تھک چکے ہیں کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں،بڑے بڑے دہشت گرد ہماری قید میں ہیں، دہشت گردوں کے نیٹ ورکس ٹوٹ چکے ہیں، احسان اللہ احسان اور کلبھوشن یادو سمیت متعدد سرکردہ دہشت گرد زیر حراست ہیں، اس کے باوجود ۱۱اگست کو ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کر کے دوپولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ پھر ۱۲ اگست کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پشین سٹاپ کے قریب دھماکے کے ذریعے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں اب تک 15 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ ۱۳ اگست کو آرمی چیف نے کہا ہے کہ یہ حملہ جشن آزادی کو متاثر کرنے کی...
ادامه مطلب
اداریہ آرمی ہمارے قومی وقار کی علامت ہے، قومی غیرت، ملی عزت، ملکی آبرو یہ سب کچھ آرمی کے دم سے ہے، اگر آرمی پر حملہ ہوتا ہے تو وہ در اصل قومی وقار، ملی عزت اور ملکی آبرو پر حملہ ہے۔ آرمی کی حیثیت اس تسبیح کی طرح ہے جو مختلف دانوں کو ایک مقدس رشتے میں باندھ کر رکھتی ہے۔ اگر وہ تسبیح ٹوٹ جائے تو اس کے دانے بکھر جاتے ہیں۔ آرمی پوری قوم کو ایک تسبیح کی طرح متحد کر کے رکھتی ہے ، یہ بات تو ٹھیک ہے کہ آرمی ہم سب کی محافظ ہے لیکن آخر اس آرمی کی حفاظت کرنا بھی تو ایک قومی فریضہ ہے۔ آئے روز آرمی کے جوانوں پر حملے ہو رہے ہیں، آفیسرز شہید ہو رہے ہیں، اور آرمی پبلک سکولوں کے بچے بھی دہشت...
ادامه مطلب
نواز شریف اور خوشحال پاکستان تحریر: ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نوازشریف سے ہماری ہمدردیاں اپنی جگہ بجاہیں لیکن بطور وزیراعظم میاں نواز شریف سے متعلق حقا ئق ایک قومی امانت ہیں جنہیں منظر عام پر آنا چاہیے۔ 1- انڈیا کی طرف سے الیکشن میں نواز شریف کی مدد کرنے اور انہیں اقتدار میں لانے کا اقرار کئی انڈین عہدیدار متعدد موقعوں پر کر چکے ہیں. یہی وجہ ہے کہ میاں صاحب نے تمام شعبوں میں ہندوستان کی بالا دستی کو قبول کیا اوران کی ملوں اور فیکٹریوں میں آنے والے اور بعض بغیر ویزہ کے داخل ہونے والے را کے کارندے، انجینئرز کے لباس میں دسیوں انڈین جاسوس ، انڈیا میں کی جانے والی سرمایہ گزاری کہ جس کی رپو...
ادامه مطلب
ساجد عبداللہ اللہ نے اس کائنات کو انسانوں کے لئے خلق کیا ہے، انسان اشرف المخلوقات ہے ، انسان کا جتنا شعور بلند ہوتا ہے وہ اسی قدر دوسرے انسانوں کی خدمت میں ہی اپنی عظمت کو محسوس کرتا ہے۔لیکن اگر انسان کم عقل ، کینہ پرور اور پسفکر ہوتو وہ انسانوں کی خدمت کرنے کے بجائے ، ان پر ظلم کرنے میں فخر محسوس ...
ادامه مطلب