
واجب الاطاعت کون؟ | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات واجب الاطاعت کون؟نذر حافی[email protected]گدائی کر کے اور چندے مانگ کر کھانا یہ عزّتِ نفس کی موت ہے۔ اسلام، انسانی نفس اور انسان کی عزت نفس کا محافظ ہے۔ جیسے کسی انسان کو خود کُشی کا حق نہیں ویسے ہی کسی انسان کو اپنی عزّت کو نیلام کرنے کا بھی حق نہیں۔ ہمارے ہاں ہر جگہ تو نہیں لیکن بعض دینی مدارس میں عزّتِ نفس کا جنازہ نکالا جاتا ہے۔ ایسے مدارس سے جو بھی نکلتا ہے وہ لباسِ دین پہن کر ایک پیشہ ور ٹھگ اور پروفیشنل بھکاری بن کر دین کے نام پر جگالی و گدائی کرتا ہے۔ یہ دین کے نام پر اُمّت میں ایک بہت بڑا بگاڑ ہے اور اصلاح اُمّت کے حوالے سے مفتی طارق مسعود صاحب کے کلپ خاص اہمیّت کے حامل ہیں۔ مذکورہ مفتی صاحب بڑی جہ...
ادامه مطلب