
آپریشن وعدہ صادق اور ہم | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آپریشن وعدہ صادق اور ہمتحریر:محمد بشیر دولتیکچھ واقعات کبھی پرانے نہیں ہوتے۔آپریشن پنجہ عقاب یا " operation eagle claw" بھی ناقابلِ فراموش ہے۔ 25 اپریل 1980 کو یہ آپریشن امریکہ نے ایران کے خلاف کیا۔اس وقت ایران میں اسلامی انقلاب کی شروعات تھیں۔ تہران میں امریکی سفارتخانہ امریکی جاسوسی کے ایک مرکز کے طور پر ابھی فعال تھا۔ تہران یونیورسٹی کے انقلابی طلبا نے تہران میں امریکی سفارت خانے یعنی جاسوسی کے اڈے پر دھاوا بولا۔پلک جھپکنے میں 53 امریکی جاسوس اور جاسوسی کی دوسری دستاویزات ان طلبا نے اپنے قبضے میں لے لیں ۔یہ امریکہ کے خلاف بہت بڑا قدم تھا۔اتنا بڑا کہ امام خمینیؒ نے اس کاروائی کو دوسرا بڑا انقلاب قرار دیا ۔اسوقت کے ام...
ادامه مطلب
ملالہ ، کردی ،امینی اور غزہتحریر:محمد بشیر دولتیایلان کردی کو کون نہیں جانتا۔ایلان تین سالہ ایک پھول جیسا شامی بچہ تھا۔اس کی تصویر دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ پر چھاگئی تھی۔کوئی میڈیا چینل نہیں تھا جس نے ایلان کردی کے بارے میں آواز بلند نہ کی ہو۔ایلان کردی کو نہ کسی نے گولی ماری نہ کسی ملبے کے اندر دم گھٹ کے مرا تھا۔پھر بھی دنیا نے ہمدردی کا اظہار کیا مگر کیوں؟یہ 2 دسمبر 2015 کی بات ہے۔عبداللہ کردی استعمار کی لگائی آگ سے اپنے خاندان کو بچانے کے لئے شام سے نکلاتھا۔وہ آنکھوں میں اپنا خواب لے کر ترکی کے بحری راستے سے کینیڈا جانا چاہتا تھا۔داعش و استعمار کی آگ سے بھاگا خاندان سمندر کی بےرحم موجوں اور پانی میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔عبداللہ نے اپنی بیوی سمیت پھول جیسے دوبچوں کو ہمیشہ کے لئے کھودیا۔ڈو...
ادامه مطلب
ایرانی اقدامات اور تجزیہ کاری | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایرانی اقدامات اور تجزیہ کاریایم اے راجپوت18 جنوری 2024 بروز جمعرات پاکستان نے ایران کے خلاف جوابی کاروائی کی۔یہ کاروائی کرنی چاہئے تھی یا نہیں ؟پاکستان نے خود کی یا کسی نے کرائی؟فی الحال ان سوالات کے جوابات سے بحث کرنا مقصود نہیں۔اس تحریر کا اصل موضوع اس کاروائی کے بعد بعض پاکستانی تجزیہ نگاروں اور صحافی حضرات کے وہ تجزیہ جات ہیں جن کو سن کر ہر مسلم یہ سوچنے پر مجبور ہو جائے گا کہ کیا ایسی باتیں کوئی مسلم بھی کر سکتا ہے؟مثلا بعض تجزیہ نگاروں نے ایران کی جانب سے غاصب و جعلی اسرائیل کے مقابل مظلوم فلسطینیوں ،قبلہ اول بیت المقدس اور طون الاقصی اور غزہ کی حمایت کو ایران کا عیب شمار کیا اور مشرق وسطی میں ایران ...
ادامه مطلب
پاک ایران کشیدگی اور تین باتیں | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاک ایران کشیدگی اور تین باتیںنذر حافیہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں پر لاعلمی کی حکومت ہے۔ میرے لئے بحیثیتِ پاکستانی یہ افسوس کا مقام ہے کہ جس ملک میں سیاستدانوں کے ٹیلی فون تک ریکارڈ ہوتے ہیں، اس میں سائبر کرائمز اپنی انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔فیک آئی ڈیز کے ذریعے اور طرح طرح کے سائبر ہتھکنڈوں سے جگہ جگہ عام شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے لیکن متعلقہ ادارے لاعلم ہیں۔گزشتہ سالوں میں دہشت گردوں نے پاکستان میں اسّی ہزار نہتّے انسان مار دئیے لیکن ہمارے ملکی اداروں کا بیانیہ یہی ہے کہ ہمیں دہشت گردوں کے ٹھکانوں، مدارس اور مسلک کا علم نہیں۔اسامہ بن لادن پاکستان میں قتل ہوا لیکن ہمارے سیکورٹی اداروں کا بیانیہ یہی رہا کہ ہم ...
ادامه مطلب
خود مختاری کچھ اور؟ | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یہ پاکستان کی خود مختاری کا مسئلہ ہے یا کچھ اور؟ایم اے راجپوتہم نے گزشتہ کالم میں یہ عرض کیا تھاکہ ہر تجزیہ کار کو یہ حق ہے کہ وہ پاکستان و ایران کی حالیہ کشیدگی کا جائزہ لے۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ دینِ اسلام ، بھائی چارے اور اُمّت مسلمہ کے تصوّر کو ہی مٹا دیا جائے اور ایران و پاکستان کے درمیان دشمنی کی آگ کو مزید بھڑکانے کیلئے کام شروع کر دیا جائے۔ ہمیں حالات کا جائزہ اس لئے لینا چاہیے تاکہ دوبارہ ایسے حالات پیش آنے سے بچا جائے۔ہمارے خیال میں پاکستان نے ایران کے جواب میں جو کیا اُس کا کسی بھی خود مختار ملک کو جوابی طور پر قانونی حق پہنچتا ہے ۔ اس قانونی حق کو تسلیم کرنے کے ساتھ ہی یہ سوال پیدا ہو جاتا ہے کہ یہی قانون...
ادامه مطلب
صحابہ کرامؓ اور "سُقْرَاط" کیا صحابہ کرامؓ کے بارے میں "سُقْرَاط" کچھ پوچھ سکتا ہے؟نذر حافیصحابہ کرامؓ کا تقدس قرآن مجید کا طے شُدہ ہے۔ البتہ ہم یہ طے نہیں کر پائے کہ اس طے شُدہ تقدس کو سمجھنے کا حق ہر مسلمان کو ہے یا نہیں؟ سمجھنے اور ٹھونسنے کا عمل کبھی بھی ایک جیسا نہیں ہو سکتا۔ جس دین کے پیروکاروں میں سمجھنے کے بجائے ٹھونسے اور رٹنے کا رواج اور ثواب ہو۔۔۔ کیا اُس کے پیروکار دیگر اقوام کے ساتھ شانہ بشانہ چل سکتے ہیں؟؟؟؟وقتِ آخرسقراط نے جلاد سے زہر کا جام مانگا۔ جلادنے کہا ابھی سورج کی کرنیں سامنے والے ریت کے ٹیلے پر نہیں پڑیں۔ ابھی وہ کچھ دیر مزید جی سکتا ہے۔ اُس کی رائے تھی کہ پہلے جتنے بھی لوگوں کو سزا دی گئی وہ اس فرصت میں زیادہ سے زیادہ کھانے پینے اور لطف اٹھانے کی کوشش کرتے تھے، سوہ...
ادامه مطلب
غزہ جنگ اور پروپیگنڈہ وارایم اے راجپوتہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کو اپنے وطن سے نکال دیا گیا ہے۔باقی ماندہ کو بھوکا پیاسا رکھ کر مارا جا رہا ہے ۔75 سال سے یہودی فلسطینیوں کو مسلسل کچل رہے ہیں۔ مسلم امہ کی واضح اکثریت فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت میں قیام کر چکی ہے۔لیکن انتہائی افسوس سے لکھنا پڑ رہا ہے کہ مسلمانوں کے کچھ طبقات ابھی بھی نہ صرف مسلم امہ کے ساتھ نظر نہیں آرہے بلکہ امت کے حق میں خیانت بھی کر رہے ہیں۔اسلامی دنیا کا حکمران طبقہ اس وقت بھی اسرائیل سے تعلقات منقطع نہیں کر رہا ۔ ریاض میں ہونے والی تازہ 57اسلامی ممالک کے سربراہوں کی ہنگامی کانفرنس میں بھی صرف چار مسلمان ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات برقرار رکھنے کی بات کی ہے۔دوسری طرف اسلامی ممالک کا میڈیا بھی مسئلہ ...
ادامه مطلب
1. فکری یکسوئی2. اجتماعی مسائل3. مقالہ جات4. افہام و تفہیم 5. معقول بیانیہ6. دین اور انسان7. علمی مذاکرہ 8. نقد و نظر9. نظریاتی تعامل10. جذبات و احساسات پیغامِ اقبال بخوانید...
ادامه مطلب
عطیہ کوفی اور محمد بن قاسم ✍️ نذر حافی...
ادامه مطلب
ایران اور سعودی عرب معاہدہ...
ادامه مطلب
معزز اراکین پارلیمنٹاور اہلِ قلم حضرات کے نامتحریر: گل زہرا رضوینام نہاد بنیاد اسلام بل کی پاکستان میں ہر ذمہ دار مکتبِ فکر کے علماء کرام، سیاسی رہنماؤں اور سب سے بڑھ کر دانشور اور صحافی برادری نے کھل کر مذمت کی جس کی وجہ سے یہ تکفیری منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوا، الحمدللہ ! اب اسی بل کو یہی تکفیری دہشتگرد ٹولہ مزید خطرناک شکل میں لے کر آیا ہے اور اس مقصد کے لیے سپاہ صحابہ کے بجائے جماعتِ اسلامی کو استعمال کیا گیا ہے۔بظاہر اس ناصبی بل کا مقصد پاکستان میں بسنے والے کروڑوں اہل تشیع اور محبان اہلبیت اہلسنت کو نشانہ بنانا ہے، لیکن حقیقت میں یہ بل وطن عزیز کو ایک معتدل اسلامی جمہوریہ سے موجودہ افغانستان کی طرز پر ایک ملائیت اور فسطائیت زدہ ریاست بنانے کے لیے لایا گیا ہے ، یعنی کوئی بھی عالم، عام مس...
ادامه مطلب
بچے، سماج اور قوانینتبرید حسین نوٹ:میں نے یہ تحریر تقریبا ایک ہفتہ قبل تحریر کی تھی مگر ایسا ہیجان اور جذباتیت کی کیفیت برپا تھی کہ مجھے لگتا تھا میری تحریر کے پرزے اڑا دئیے جائیں گے۔ سو کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ انتظار کریں۔ اب مزید کچھ پرت جب کھل رہے ہیں تو سوچا آپ کی خدمت میں پیش کر دوں دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی وغیرہ کے کیس کے حوالے سے پہلے بھی لگے لپٹے انداز سے ایک تحریر لکھی تھی اور مزید کچھ لکھنے کا یارا نہیں تھا۔ اس کی وجہ ایسے موضوعات کی حساسیت اور ہمارے انتہائی جذباتی روئیے تھے۔مگر آج پھر بہت سے سوالات اٹھے اور اور اس ہیجان میں ہر کوئی اپنے یوٹیوب چینلز کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے جو منہ میں آ رہا ہے ہانکتا چلا جا رہا ہے۔ پہلے تو یہ ذہن میں رکھیں میں خود ایک باپ ہوں اور وہ ...
ادامه مطلب
ہائی جیکر ہاشم قریشی اور کشمیر...
ادامه مطلب
کروناکا پھیلاو اور ہماری ذمہ داریاں...
ادامه مطلب
قاسم سلیمانی کا قتل اور ہم...
ادامه مطلب
کرونا وائرس اور چند سوال و جواب...
ادامه مطلب
بیماری اور شفا، سائنس اور اسلام...
ادامه مطلب
تین سانحے اور تین جنرل...
ادامه مطلب
نقطہ نظر اور نکتہ نظر نذر حافی...
ادامه مطلب
مولانا, صاحب اور ٹرین حادثہ, انکوائری,...
ادامه مطلب