ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

متن مرتبط با «صدر» در سایت ہسپتالوں کی حالت زار، مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے نوشته شده است

صدر رئیسی

  • نیلوبلاگ

    صدر رئیسی | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اظہارِ تعزیتسپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورمکے توسط سے موصول ہونے والے تعزیتی پیغامات کا سلسلہصوتی پیغام سننے کیلئے کلک کیجئےراجہ محمد فاضل تبسم آزاد کشمیر میں دھیرکوٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ ایجوکیشن ہیلتھ اینڈ ڈیویلپمنٹ (عہد) فاؤنڈیشن، بزم تعمیر پاکستان، کشمیر ای میل مہم (کشمیر کی پکار اقوام متحدہ کے نام)، پاکستان یوتھ نور کلب اور ریڈ فاونڈیشن جیسے متعدد فلاحی و نظریاتی اداروں کے بانی اور سرپرست ہیں۔ اس کے علاوہ 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں اُن کی شاندار خدمات پر حکومت پاکستان نے انہیں خصوصی ایوارڈ سے بھی نوازا ہے.جاری ہےصوتی پیغام سننے کیلئے کلک کیجئےنوٹ:سید بشارت بخاری انسانی حقوق، صحافت، رفاہی و فلاحی امور اور سوشل سرگرمیوں کے حوالے سے ...

    ادامه مطلب
  • تازہ ترین: طالبان کا امریکی صدر کے نام خط

  • نیلوبلاگ

    افغانستان میں مزید فوج بھجوانے کی بجائے امریکی اور نیٹو فوجیوں کے مکمل انخلاء پر غور کریں ٗ امریکی اور اتحادی افواج کی16سالہ موجودگی کے باوجودافغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکا، افغانستان انتظامی امور میں سب سے کرپٹ اور معاشی لحاظ سے غریب ترین ملک میں تصور کیا جاتا ہے. افغان عوام تمہارے دست نشین جھوٹے، کرپٹ حکمرانوں کے دعوئوں اور نعروں پر اعتماد نہیں کرینگے ٗ کرائے کی قاتلوں ٗ بدنام سکیورٹی کمپنیوں اور بے ضمیر غلاموں سے جنگ کبھی نہیں جیتی جا سکتی ۔ تمہاری فوج نے ہمارے ملک میں مکمل 16 برس گزارے اور افغانستان کو مسخر کرنے کیلئے تمام قوت کو بروئے کار لایا ٗاس کے باوجود افغانستان میں تمہاری 16 ...

    ادامه مطلب