اظہارِ تعزیت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

کے توسط سے موصول ہونے والے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ

صوتی پیغام سننے کیلئے کلک کیجئے

راجہ محمد فاضل تبسم آزاد کشمیر میں دھیرکوٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ ایجوکیشن ہیلتھ اینڈ ڈیویلپمنٹ (عہد) فاؤنڈیشن، بزم تعمیر پاکستان، کشمیر ای میل مہم (کشمیر کی پکار اقوام متحدہ کے نام)، پاکستان یوتھ نور کلب اور ریڈ فاونڈیشن جیسے متعدد فلاحی و نظریاتی اداروں کے بانی اور سرپرست ہیں۔ اس کے علاوہ 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں اُن کی شاندار خدمات پر حکومت پاکستان نے انہیں خصوصی ایوارڈ سے بھی نوازا ہے.


جاری ہے

صوتی پیغام سننے کیلئے کلک کیجئے

نوٹ:
سید بشارت بخاری انسانی حقوق، صحافت، رفاہی و فلاحی امور اور سوشل سرگرمیوں کے حوالے سے ایک خاص شناخت رکھتے ہیں۔

سلسلہ جاری ہے


افکار و نظریات: daily, weekly, news, monthly