عراق۔۔۔اسرائیل سے ہر تعلق جرم قرار
-
تاریخ: 1405/5/11 ساعت: 13:02
ہمارا پیغامدینی تعلیم و تربیت دنیا و اخرت کی سعادت Voice of Nation Online Contact00989333083273 contact for Islamic Education Online Contact00989333083273 contact for Islamic Education در محضر سعدی اہم اعلاناتاہم اعلانات Voice of Nation Voice of Nation
سمارٹ لرننگ کی اہمیت
-
تاریخ: 1405/5/11 ساعت: 13:02
ہمارا پیغامدینی تعلیم و تربیت دنیا و اخرت کی سعادت Voice of Nation Online Contact00989333083273 contact for Islamic Education Online Contact00989333083273 contact for Islamic Education در محضر سعدی اہم اعلاناتاہم اعلانات Voice of Nation Voice of Nation
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کے نام
-
تاریخ: 1405/5/11 ساعت: 13:02
ہمارا پیغامدینی تعلیم و تربیت دنیا و اخرت کی سعادت Voice of Nation Online Contact00989333083273 contact for Islamic Education Online Contact00989333083273 contact for Islamic Education در محضر سعدی اہم اعلاناتاہم اعلانات Voice of Nation Voice of Nation
xa0واجب الاطاعت کون؟
-
تاریخ: 1403/5/7 ساعت: 18:45
واجب الاطاعت کون؟ | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات واجب الاطاعت کون؟نذر حافی
[email protected]گدائی کر کے اور چندے مانگ کر کھانا یہ عزّتِ نفس کی موت ہے۔ اسلام، انسانی نفس اور انسان کی عزت نفس کا محافظ ہے۔ جیسے کسی انسان کو خود کُشی کا حق نہیں ویسے ہی کسی انسان کو اپنی عزّت کو نیلام کرنے...
بات سے بات
-
تاریخ: 1403/4/12 ساعت: 1:38
بات سے بات | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بات سے باتسید علی کمیل٢١ جون کی شام ٦ بجے ہمیں ایک اعزازی تقریب میں جانا ہوا۔ محترم منظوم ولایتی ناظمِ تقریب تھے۔ انہوں نے "آج کی بات" کے عنوان سے اپنا کالم تو لکھ دیا ہے تاہم عینی شاہد ہونے کے ناتے آج کی بات سے کچھ بات ہم بھی بیان کر دیتے ہیں۔ ی...
کہاں سے آئے یہ اثاثے ؟
-
تاریخ: 1403/4/12 ساعت: 1:38
کہاں سے آئے یہ اثاثے ؟نذر حافیگزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک تحریر نظروں سے گزری۔ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ چلیں کوئی تو ہے جو ان مسائل پر بات کر رہا ہے۔ بصد افسوس تحریر پر محرّر کا نام درج نہیں تھا۔ تحریر کا پہلا پیراگراف ہی اس کی اہمیت کو واضح کر رہا تھا۔ آپ بھی ملا حظہ فرمائیے:"بانی انقلاب اسلامی ایر...
سانحہ سوات
-
تاریخ: 1403/4/12 ساعت: 1:38
سانحہ سوات | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سانحہ سوات۔۔۔دینی تربیّت یا مادری تربیت ؟نذر حافیانسانوں کی تربیّت کے بغیر دین کا تصوّر ممکن نہیں۔ یہ ۱۸ جون ۲۰۲۴ کا واقعہ ہے۔ سیالکوٹ سے ایک شخص سوات آیا۔ وہاں مدین کے ایک ہوٹل میں لوگوں نے اُس پر توہین قرآن کا الزام لگا کر اُسےزندہ جلا دیا، اُس...
میں ماں ہوں
-
تاریخ: 1403/4/7 ساعت: 14:30
میں ماں ہوں | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مجھے بچا لو، میں ماں ہوں!تحریر: کرامت علی جعفریزمین ماں ہوتی ہے۔ ماں سے بے وفائی نہیں کی جا سکتی ۔ زمین کے سوداگر یہ نہیں جانتے کہ زمین کی کیا قیمت ہوتی ہے ۔وطن عزیزکی زمین کے حصول کے لیے خواتین کے سہاگ اجڑ گئے، بچے یتیم ہوگئے، بزرگان سے ان کے ب...
موسّسہ جہانی نورالقرآن
-
تاریخ: 1403/4/7 ساعت: 14:30
آج کی بات۔۔۔ موسّسہ جہانی نورالقرآن میں ایک تقریبتحریر: منظوم ولایتی اس وقت موسّسہ جہانی نورالقرآن قم المقدس میں کچھ خاص دوست جمع ہیں۔ جمع ہونے کی وجہ ہمارے استاد محترم ڈاکٹر نذر حافی صاحب کے اعزاز میں رکھی گئی ایک تقریب ہے۔ تقریب کا عنوان "تجلیل و تکریمِ استاد نذر حافی" رکھاگیا ہے۔اس میں تقریباً سب...
قوم کی آواز
-
تاریخ: 1403/4/7 ساعت: 14:30
قوم کی آواز | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات قومی ایوان میں قوم کی آوازتحریر:اشرف سراج گلتریمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹر بننے کے بعد مظلوم عوام کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا ہے۔ ان کا شفاف موقف ہے کہ گلگت بلتستان کی زمینوں پر قبضہ قبول نہیں ...
۳ جون
-
تاریخ: 1403/3/24 ساعت: 23:22
۳ جون | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات تین جون کے بعدنذر حافیکیا اسلام قصّہ پارینہ ہے؟ ۔ کیا دینِ اسلام کے پاس کسی قسم کا کوئی سیاسی، سائنسی، تعلیمی اور اقتصادی نظام نہیں؟۔ کیا دین فقط عبادات اور مذہبی رسومات کے مجموعے کا نام ہے؟۔ کیا مشکلات کے حل کیلئے دین کے پاس نت نئے فتووں، کچھ دعاوں، ...
برسی امام خمینی
-
تاریخ: 1403/3/24 ساعت: 23:22
برسی امام خمینی | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آج کی باتیہ الفاظ سپردِ قرطاس کرتے ہوئے راقم تہران میں موجود ہے۔دمِ تحریر حضرت امام خمینی رح کے مزار پر مخلوق خدا کا ہجوم ہے۔ رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای خطاب فرما رہے ہیں۔ انہوں نے اب تک تین موضوعات پر بات کی ہے: مسئلہ فلسطین, شہادت ڈاکٹر ...
مولانا شبیر احمد عثمانی
-
تاریخ: 1403/3/24 ساعت: 23:22
مولانا شبیر احمد عثمانی کی حقیقتبحوالہ وجاہت مسعود، بشکریہ روزنامہ جنگ و ہم سبجون 2013 میں جامع دارالعلوم کراچی کے سربراہ مفتی محمد رفیع عثمانی مرحوم نے واہ آرڈیننس فیکٹری کی ایک مذہبی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ قائداعظم محمد علی جناح ، مولانا شبیر احمد عثمانی کو اپنا باپ کہتے تھے۔ رفیع عثمان...
قطرے میں سمندر
-
تاریخ: 1403/3/8 ساعت: 18:51
قطرے میں سمندرشہید ابراہیم رئيسی کی شخصیت پر ایک طائرانہ نظرتحریر : ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی ایک پرکشش شخصیت کے مالک تھے ۔ وہ اپنے عالی اخلاق، تواضع و مہر و محبت سے فورا دوسروں کے دلوں میں جگہ بنا لیتے تھے۔ مشکل ترین حالات میں قاطعیت کے ساتھ ٹھوس فیصلے اور اقدامات کی صلا...
صدر رئیسی
-
تاریخ: 1403/3/8 ساعت: 18:51
صدر رئیسی | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اظہارِ تعزیتسپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورمکے توسط سے موصول ہونے والے تعزیتی پیغامات کا سلسلہصوتی پیغام سننے کیلئے کلک کیجئےراجہ محمد فاضل تبسم آزاد کشمیر میں دھیرکوٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ ایجوکیشن ہیلتھ اینڈ ڈیویلپمنٹ (عہد) فاؤنڈیشن، بزم تعمیر پاکستان...
ایران کا اندرونی سسٹمxa0
-
تاریخ: 1403/3/8 ساعت: 18:51
ایران کا اندرونی سسٹم | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اندرونی محرک کا کمالنذر حافیہم نے تو ایران کے بارے میں کچھ اور ہی سن رکھا تھا۔ ہماری اکثریت کے نزدیک جہاں سخت گیر مُلا حکومت، خواتین کا حجاب، مہنگائی اور بیروزگاری یہ سب اکٹھا ہو جائے ، اُسے ایران کہتے ہیں۔ شہید قاسم سلیمانی کی نماز ج...
آپریشن وعدہ صادق اور ہم
-
تاریخ: 1403/2/26 ساعت: 22:24
آپریشن وعدہ صادق اور ہم | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات آپریشن وعدہ صادق اور ہمتحریر:محمد بشیر دولتیکچھ واقعات کبھی پرانے نہیں ہوتے۔آپریشن پنجہ عقاب یا " operation eagle claw" بھی ناقابلِ فراموش ہے۔ 25 اپریل 1980 کو یہ آپریشن امریکہ نے ایران کے خلاف کیا۔اس وقت ایران میں اسلامی انقلاب کی ش...
اہمیت مطالعہ و مباحثہ
-
تاریخ: 1403/2/26 ساعت: 22:24
اہمیت مطالعہ و مباحثہ | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اہمیتِ مطالعہ و مباحثہمحمد حسن جمالی شخصیت میں ارتقا کے لئے کثرت مطالعہ اور مباحثہ ناگزیر ہے۔دنیا میں غیر معصوم جتنی بھی نابغہ شخصیات گزری ہیں ان کی سیرت،تاریخ اور احوال زندگی سے معلوم ہوتا ہے کہ عمیق مطالعہ کرنا اور ایک دوسرے کے ساتھ ...
ایرانی سُنّی
-
تاریخ: 1403/2/17 ساعت: 16:48
1. فکری یکسوئی2. اجتماعی مسائل3. مقالہ جات4. افہام و تفہیم 5. معقول بیانیہ6. دین اور انسان7. علمی مذاکرہ 8. نقد و نظر9. نظریاتی تعامل10. جذبات و احساسات پیغامِ اقبالAdblock test (Why?)
یکم مئی ۔۔۔ مجھے مزدور کے بچوں کو پڑھانا ہے
-
تاریخ: 1403/2/17 ساعت: 16:48
یکم مئی ۔۔۔ مجھے مزدور کے بچوں کو پڑھانا ہے | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یکم مئی ۔۔۔مجھے مزدور کے بچوں کو پڑھانا ہےنذر حافییکم مئی کو بعض ممالک میں دو مناسبتیں منائی جاتی ہیں۔ ایک یومِ مزدور اور دوسرے یومِ معلّم۔ دنیا میں یومِ مزدور کی ابتدا ۱۸۸۶ سے ہوئی۔یہ صنعتی انقلاب کا دور تھا۔ ان...