امام جعفر صادقؑ
-
تاریخ: 1403/2/17 ساعت: 16:48
پرورشِ فکر اور امام جعفر صادقؑنذر حافییہ پہلی صدی ہجری کا آخری حصّہ تھا۔ مُفَضَّل بن عُمر جُعفی کو ایک علمی مشکل پیش آئی۔ مُفَضَّل خود بھی بڑی برجستہ علمی شخصیت تھے۔ہوا کچھ یوں کہ ملحدین کی جماعت کے ایک بڑے علمبردار" ابن ابیالعوجاء" نے مُفَضَّل بن عُمر جُعفی کو ایک روز قبرِ نبیؐ پر آ لیا۔ ابن ابیالع...
انسان نما بھیڑیے
-
تاریخ: 1403/2/9 ساعت: 16:35
انسان نما بھیڑیے✍️: عارف بلتستانی
[email protected]چارلی چیپلن نے کیا خوب کہا ہے ”ایک سیب گرا اور قانون کشش دریافت ہوگیا مگر افسوس کہ ہزاروں اجسام گرے اور انسان کبھی انسانیت دریافت نہ کرسکا۔ انسانیت آج زخموں سے چور چور ہے، اس سے خون رس رہا ہے ‘ وہ کراہ رہی ہے غم والم کے مارے رو رہی ہے۔ جس ک...
ملالہ،کردی ،امینی اور غزہ
-
تاریخ: 1403/2/9 ساعت: 16:35
ملالہ ، کردی ،امینی اور غزہتحریر:محمد بشیر دولتیایلان کردی کو کون نہیں جانتا۔ایلان تین سالہ ایک پھول جیسا شامی بچہ تھا۔اس کی تصویر دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ پر چھاگئی تھی۔کوئی میڈیا چینل نہیں تھا جس نے ایلان کردی کے بارے میں آواز بلند نہ کی ہو۔ایلان کردی کو نہ کسی نے گولی ماری نہ کسی ملبے کے اندر دم گ...
بزم انجم رفیق انجم
-
تاریخ: 1403/2/9 ساعت: 16:35
بزم انجم'>انجم رفیق انجم | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بزم انجم رفیق انجم کی ڈائرییہ حادثہ آج 25 اپریل 2024 بروز جمعرات کو میرے ساتھ پیش آیا۔صبح 10:30 کی بات ہے۔اچانک بشیر دولتی صاحب کی زیارت ہوئی۔ ساتھ ہی عارف بلتستانی صاحب بھی آ دھمکے۔ کچھ ہی دیر میں استاد محترم نذر حافی صاحب بھی پہنچ...
لاپرواہی
-
تاریخ: 1403/1/26 ساعت: 16:04
ذرا سی لاپرواہیتحریر: ڈاکٹر اکرام الحق اعوانیہ میرے بچپن کی بات ہے۔ اللہ دتہ اپنے گھر بیٹھا، حقے کے کش لگانے میں مصروف تھا۔ اللہ دتہ کی بیوی”مہراں بی“ اگلے دن کی خوراک کا بندوبست کرنے کی خاطر دانے صاف کر رہی تھی۔ان دونوں کا چھ سالہ اکلوتا بیٹا ”طالب“ گیم کھیلنے میں مصروف تھا۔۔۔۔کہ یکدم طالب نے زور د...
ایک کالم ایک تبصرہ
-
تاریخ: 1403/1/26 ساعت: 16:04
ایک کالم ایک تبصرہ | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایک کالم ایک تبصرہآج نذر حافی صاحب کا کالم پڑھتے ہوئے مجھے اپنا ماضی یاد آگیا۔✍️/___سید فصیح کاظمی___/خصوصا جب کالم ختم ہوا تو میں کافی دیر تک اپنے پرائمری اسکول کے دوستوں اور اساتذہ کو یاد کرتا رہا۔ پوری کلاس میں اکیلا میں ہی شیعہ طالب ع...
ریاست چاہیے تو xa0نظریات بچائیے
-
تاریخ: 1403/1/26 ساعت: 16:04
ریاست چاہیے تو نظریات بچائیےنذر حافی
[email protected]اگر ہم واقعتاً اس ملک سے کرپشن اور شدت پسندی کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں سنجیدگی سے یہ سوچنا پڑے گاکہ آخر ہماری نئی نسل میدانِ عمل میں آتے ہی کرپشن کی شکار کیوں ہو جاتی ہے اور شدت پسندوں کی کے پیچھے کیوں چلنا شروع کر دیتی ہے!؟ہمارے دینی ...
انتخابات کے بعد!
-
تاریخ: 1402/11/30 ساعت: 14:30
انتخابات کے بعد!اے گرفتارِ ابوبکر و علی ہوشیار باش ✍️: عارف بلتستانیبقا اور ارتقا کےلئے مزاحمت ضروری ہے۔ مزاحمت کیلئے امتحان، دشمن اور مشکلات چاہیے۔ یہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ ہمیشہ دشمن ، امتحانات اور مشکلات سے برسر پیکار رہے۔ کسی بھی صورت میں مزاحمت سے ہاتھ نہ اٹھائے۔ مزاحمت سے ہاتھ اٹھانا ی...
نظامِ امامت یا؟
-
تاریخ: 1402/11/30 ساعت: 14:30
نظامِ امامت یا؟ | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نظامِ امامت یا؟✍️: محمد بشیر دولتیمیں کئی سالوں سے قبلہ سید جواد نقوی کو سنتا اور پڑھتا آ رہا ہوں۔وہ میرے آج بھی پسندیدہ خطیب ہیں۔ ان کی دینی و علمی اور ثقافتی خدمات کا معترف ہوں۔ اس وقت ان کے کافی نظریات اور روش علمی نقد کے قابل ہیں ان پر پ...
ایرانی اقدامات xa0اور تجزیہ کاری
-
تاریخ: 1402/11/1 ساعت: 23:01
ایرانی اقدامات اور تجزیہ کاری | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایرانی اقدامات اور تجزیہ کاریایم اے راجپوت18 جنوری 2024 بروز جمعرات پاکستان نے ایران کے خلاف جوابی کاروائی کی۔یہ کاروائی کرنی چاہئے تھی یا نہیں ؟پاکستان نے خود کی یا کسی نے کرائی؟فی الحال ان سوالات کے جوابات سے بحث کرنا مقصود ...
پاک ایران کشیدگی اور تین باتیں
-
تاریخ: 1402/11/1 ساعت: 23:01
پاک ایران کشیدگی اور تین باتیں | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاک ایران کشیدگی اور تین باتیںنذر حافیہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں پر لاعلمی کی حکومت ہے۔ میرے لئے بحیثیتِ پاکستانی یہ افسوس کا مقام ہے کہ جس ملک میں سیاستدانوں کے ٹیلی فون تک ریکارڈ ہوتے ہیں، اس میں سائبر کرائمز اپنی انت...
خود مختاری کچھ اور؟
-
تاریخ: 1402/11/1 ساعت: 23:01
خود مختاری کچھ اور؟ | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات یہ پاکستان کی خود مختاری کا مسئلہ ہے یا کچھ اور؟ایم اے راجپوتہم نے گزشتہ کالم میں یہ عرض کیا تھاکہ ہر تجزیہ کار کو یہ حق ہے کہ وہ پاکستان و ایران کی حالیہ کشیدگی کا جائزہ لے۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ دینِ اسلام ، بھائی چارے اور اُمّت ...
xa0صحابہ کرامؓ xa0 اورxa0"سُقْرَاط" جرائت تحقیق نذر حافی
-
تاریخ: 1402/10/25 ساعت: 12:35
صحابہ کرامؓ اور "سُقْرَاط" کیا صحابہ کرامؓ کے بارے میں "سُقْرَاط" کچھ پوچھ سکتا ہے؟نذر حافیصحابہ کرامؓ کا تقدس قرآن مجید کا طے شُدہ ہے۔ البتہ ہم یہ طے نہیں کر پائے کہ اس طے شُدہ تقدس کو سمجھنے کا حق ہر مسلمان کو ہے یا نہیں؟ سمجھنے اور ٹھونسنے کا عمل کبھی بھی ایک جیسا نہیں ہو سکتا۔ جس دین کے پیروکارو...
اداریہ جات
-
تاریخ: 1402/10/25 ساعت: 12:35
1. فکری یکسوئی2. اجتماعی مسائل3. مقالہ جات4. افہام و تفہیم 5. معقول بیانیہ6. دین اور انسان7. علمی مذاکرہ 8. نقد و نظر9. نظریاتی تعامل10. جذبات و احساسات پیغامِ اقبالAdblock test (Why?)
قرآنی شعورِ انقلاب
-
تاریخ: 1402/10/25 ساعت: 12:35
قرآنی شعورِ انقلاب | | Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات قرآنی شعور انقلابعلمی نقداشرف سراج گلتریعلامہ عبیداللہ سندھی کی کتاب "قرآنی شعور انقلاب" کا بندہ حقیر نے تاتفسیر سورہ حشراجمالی مطالعہ کیا ہے۔ اس کے بعد چند ملاحظات پیش کررہاہوں۔کتاب زیادہ ضخیم ہونے کی وجہ سے پوری کتاب کا مطالعہ ممکن نہ ہ...
تکریم شہدا کانفرنس قم
-
تاریخ: 1402/10/17 ساعت: 14:37
شہدا مکتب میں کیسے تبدیل ہوتے ہیں؟ایم اے راجپوتیہ ۴جنوری ۲۰۲۴ کی بات ہے۔ ایم ڈبلیو ایم قم کی طرف سے نماز مغربین کے بعد مدرسہ حجتیہ کے شہید مطہری کانفرنس ہال میں تکریم شہدا کانفرنس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ یہ کانفرنس شہید قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی مناسبت سے تھی۔ جمعرات کی شب ہونے اور حرمِ حضرت معصو...
ہم بھی وہیں موجود تھے
-
تاریخ: 1402/10/17 ساعت: 14:37
تکریم شہداء کانفرنس۔۔۔ہم بھی وہیں موجود تھےرپورٹ:منظوم ولایتیآج چھ جنوری ہے۔ یہ دن ہمارے ملی شہید اور قومی ہیرو اعتزاز حسن کی شہادت کا ہے۔ چار جنوری کو قم المقدس میں ایم ڈبلیو ایم قم کی طرف سے تکریم شہداء کانفرنس منعدق کی گئی۔ مجھے شہید اعتزاز حسن کے حوالے سے اس کانفرنس کا پیغام بہت یاد آ رہا ہے۔ اب...
یہ نسلِ نو xa0پوچھ رہی ہے
-
تاریخ: 1402/10/11 ساعت: 13:59
سالِ نو! یہ نسلِ نو پوچھ رہی ہےاز ✒️:ابراہیم شہزاد9 مئی کا دن بھی کیا دِن ہے!۔ ہماری ملکی تاریخ میں بدترین آئین شکنی کا دن۔ اس روز ریاستی اداروں کو نذر آتش ، مسمار اورہمارے قومی ہیروز کے مجسموں کو پاش پاش کیا گیا۔ بعدازاں سرکاری ادارے حرکت میں آئے۔ سینکڑوں ملزم جیلوں کے سلاخوں کے پیچھے بند کر دیے گئ...
جنرل اروڑہ کو جنرل عثمانی کا طعنہ
-
تاریخ: 1402/10/3 ساعت: 13:18
سقوطِ ڈھاکہ کا ایک ورق✍️ رائے یُوسُف رضا دھنیالہ16 دسمبر، 1971ء کو مشرقی پاکستان کا سقوط ہوا تھا ۔ یہی وہ دن ہے کہ جب پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کے جنرل'>جنرل جگجیت سنگھ اروڑہ کے سامنے ڈھاکہ میں ہتھیار پھینک کر ہندوستان سے اپنی شکست تسلیم کر لی تھی۔ اس موقع پر مجھے وہ تاریخی طعنہ یاد آرہا ہے جو مُکت...
تری دَوا xa0نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
-
تاریخ: 1402/9/21 ساعت: 14:11
[unable to retrieve full-text content]نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں