پاکستان میں انتخابات کی اہمیت
-
تاریخ: 1402/9/21 ساعت: 14:11
انتخابات کی اہمیتایم اے راجپوتاگر ہم آئین کو اہمیت دیتے اور ہر کام آئین کے مطابق کرتے تو آج ہمارے ملک کی یہ حالت نہ ہوتی۔ نہ ہی معیشت اتنی کمزور ہوتی اور نہ ہی کبھی کوئی سیاسی بحران جنم لیتا۔جناب سینیٹر رضا ربانی صاحب پی پی کے راہنما ہیں۔سینٹ کے چئرمین بھی رہ چکے ہیں۔پڑھے لکھے اور سنجیدہ بزرگ سیاسی ...
دنیا تشنہ ہے مگر آمادہ نہیں
-
تاریخ: 1402/9/12 ساعت: 3:56
[unable to retrieve full-text content]دنیا تشنہ ہے مگر آمادہ نہیں
غزہ اور پروپیگنڈہ وار
-
تاریخ: 1402/8/29 ساعت: 19:44
غزہ جنگ اور پروپیگنڈہ وارایم اے راجپوتہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کو اپنے وطن سے نکال دیا گیا ہے۔باقی ماندہ کو بھوکا پیاسا رکھ کر مارا جا رہا ہے ۔75 سال سے یہودی فلسطینیوں کو مسلسل کچل رہے ہیں۔ مسلم امہ کی واضح اکثریت فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت میں قیام کر چکی ہے۔لیکن انتہائی افسوس سے لکھنا پڑ رہا ہ...
چینل نہیں میڈیا بدلیں
-
تاریخ: 1402/8/29 ساعت: 19:44
چینل نہیں میڈیا بدلیںنذر حافی
[email protected]آپ عوام میں پاکستانی اداروں کی بات کر کے دیکھیں۔ لوگ فوج، پولیس، عدلیہ، تعلیم، صحت، روزگار، تجارت، بینکاری، سیاست دان، اور صحافت وغیرہ سب کے بارے میں منفی رائے ہی رکھتے ہیں۔ یہ ناامیدی اور مایوسی چھوت چھات کی مانندایک متعدی وبا ہے۔ کبھی وقت نکالیں اور...
ہزارہ چنگیزی نہیں ہیں ریسرچ مونوگرام
-
تاریخ: 1402/8/29 ساعت: 19:44
ہزارہ چنگیزی نہیں ہیںڈاکٹر حمزہ ابراہیم ہزارہ افغانستان کی آبادی کا پندرہ فیصد ہیں۔ ان کا آبائی علاقہ کابل کے مغرب میں کوہِ ہندوکش کے دامن میں واقع ہے جسے ” ہزارہ جات“ کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کابل اور کوئٹہ میں ہزارہ لاکھوں کی تعداد میں آباد ہیں۔ دنیا میں ہزارہ کی آبادی کا تخمینہ ساٹھ لاکھ نفوس تک ...
غزہ۔۔۔خون دیوانہ ہےxa0
-
تاریخ: 1402/8/9 ساعت: 22:14
1. فکری یکسوئی2. اجتماعی مسائل3. مقالہ جات4. افہام و تفہیم 5. معقول بیانیہ6. دین اور انسان7. علمی مذاکرہ 8. نقد و نظر9. نظریاتی تعامل10. جذبات و احساسات پیغامِ اقبالAdblock test (Why?)
انتخابات میں تاخیر ۔۔۔؟
-
تاریخ: 1402/8/9 ساعت: 22:14
1. فکری یکسوئی2. اجتماعی مسائل3. مقالہ جات4. افہام و تفہیم 5. معقول بیانیہ6. دین اور انسان7. علمی مذاکرہ 8. نقد و نظر9. نظریاتی تعامل10. جذبات و احساسات پیغامِ اقبالAdblock test (Why?)
xa0غزہ اور مسلمان حکمران
-
تاریخ: 1402/8/9 ساعت: 22:14
1. فکری یکسوئی2. اجتماعی مسائل3. مقالہ جات4. افہام و تفہیم 5. معقول بیانیہ6. دین اور انسان7. علمی مذاکرہ 8. نقد و نظر9. نظریاتی تعامل10. جذبات و احساسات پیغامِ اقبالAdblock test (Why?)
حماس کی بات تو سمجھئے! راجپوت فلسطین
-
تاریخ: 1402/8/1 ساعت: 18:03
حماس کی بات تو سمجھئے!ایم اے راجپوتبعض لوگوں کو بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔ کیا ضروری ہے کہ ہم ہر بات کو دیر سے ہی سمجھیں؟۔ فلسطینیوں سے ان کا وطن چھینا گیا۔فلسطینی متعدد مرتبہ شہید اور جلاوطن ہوئے۔ ہر ممکنہ ظلم ان پر ہوتا رہا ۔ کسی نے اُن کی فریاد نہ سُنی اور کسی نے اُن کی بات نہ سمجھی۔ غیر مسلم تو دور...
حماس نے ثابت کر دیا۔۔۔
-
تاریخ: 1402/8/1 ساعت: 18:03
حماس نے ثابت کر دیا۔۔۔از ✒️: ابراہیم شہزادفلسطین کاز کا خاتمہ نزدیک تھا۔ "خادم الحرمین الشریفین"سمیت کئی عربی و عجمی حکمرانوں نے عنقریب اسرائیل کو تسلیم کرنا تھا۔ یہ اسرائیل کی خارجہ پالیسی کی کھلی فتح تھی۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ مسلمان "مسجد اقصی" اور "فلسطین" سے دستبردار ہو گئے۔ صہیونیوں کے دلوں میں...
سویلین کیلئے فوجی عدالتیں
-
تاریخ: 1402/8/1 ساعت: 18:03
سویلین کیلئے فوجی عدالتیںکل کا پاکستان کیسا ہو گا؟ ہم لوگوں کی کیسی تربیت کر رہے ہیں؟ایم اے راجپوت9 اور 10 مئی کے واقعات سب کے سامنے ہیں۔ یہ کرنے کرانے والے سب قومی مجرم ہیں ۔ اس سے ہمیں کوئی انکار نہیں۔ دینی و قانونی مساوات کا تقاضا یہ ہے کہ ان سب کے ساتھ مساوی برتاو کیا جائے۔سب برابر ہیں ۔سب ایک ج...
مولوی منظور مینگل
-
تاریخ: 1402/7/6 ساعت: 18:40
مولوی منظور مینگلنذر حافیاگر قادیانی برادری، مسلمان فرقوں کے خلاف مقامِ ختمِ نبوّت اور تاجدارِ ختمِ نبوّت ؐ کی توہین کرنے کی ایف آئی آرز درج کرانی شروع کردے تو کیا آپ اسے سازش نہیں کہیں گے؟ ہمارے ہاں توہینِ مذہب اور مذہبی گستاخی جیسے نعرے لگا کر بے گناہ لوگوں کو قتل کرنا اور ان پر ایف آئی آرز درج کر...
عطیہ کوفی اور محمد بن قاسم xa0✍️ نذر حافی
-
تاریخ: 1402/5/1 ساعت: 5:15
[unable to retrieve full-text content]عطیہ کوفی اور محمد بن قاسم ✍️ نذر حافی
پاکستان میں تاریخِ xa0آمریّت کی تطبیقxa0
-
تاریخ: 1402/5/1 ساعت: 5:15
پاکستان اور تاریخِ آمریّت علم کا فائدہ تطبیق کرنے میں ہے۔آسان الفاظ میں انسان جس چیز کا علم رکھتا ہو اُسے پہچانتا بھی ہو۔ مثلا اگر کسی کو معلوم ہو کہ آگ جلاتی ہے لیکن اُسے آگ کی پہچان نہ ہو تو اُس کا جب بھی آگ سے سامنا ہوگا وہ علم کے باوجود آگ کو نہیں پہچان سکے گا اور جب نہیں پہچان سکے گا تو آگ اُسے...
مولانا آزاد کی غلط پیشین گوئیاں
-
تاریخ: 1402/1/6 ساعت: 18:47
مولانا آزاد کی غلط پیشین گوئیاںنظریۂ پاکستان اور دو قومی نظریے کے مخالفین مولانا آزاد کی پاکستان کے حوالے سے کی گئی پیش گوئیوں کو پاکستان کے وجود کے خلاف ایک دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ اس ضمن میں اور پاکستان کے حوالے سے مولانا آزاد کی ہر پیش گوئی کا جواب منیر احمد منیر کی تصنیف ’’مولانا ابوالکلام ...
مِیر فضل الرحمان دستر خوان
-
تاریخ: 1401/12/25 ساعت: 20:15
مِیر فضل الرحمان دستر خوانرائے یوسف رضا دھنیالہاِن دنوں میں کچھ دنوں کے لئے آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مُقیم ہوں، جہاں DHQ سے فزیوتھراپی کروانے کے بعد واپس D-4 آتے ہوئے راستے میں دوپہر کے وقت سیکٹر B-4 میں کچھ دن سے مِیر فضل الرحمان دستر خوان پر میں مزدوروں و محنت کشوں کا ایک ہجوم دیکھتا رہا جہاں ...
ڈھول کی تھاپ پر رقصاں شیعت
-
تاریخ: 1401/12/25 ساعت: 20:15
[unable to retrieve full-text content]ڈھول کی تھاپ پر رقصاں شیعت
ایران اور سعودی عرب معاہدہ
-
تاریخ: 1401/12/25 ساعت: 20:15
[unable to retrieve full-text content]ایران اور سعودی عرب معاہدہ
کبھی آئیں ناں آشتیان
-
تاریخ: 1401/12/7 ساعت: 13:44
کبھی آئیں ناں آشتیانمنظور حیدریآئیے آج آشتیان کی سیر کریں۔ سردیوں کا موسم ہے اور برف باری بھی جاری ہے۔ اس دفعہ کچھ زیادہ ہی برفباری ہو رہی ہے ۔ ایران جانے والے ضرور اس شہر کو دیکھیں۔ یہاں ایران و عراق جنگ کے آثار آج بھی پائے جاتے ہیں۔ یہ قدیمی و تاریخی شہر قم المقدس سے مغرب کی طرف تقریباً ۱۰۲ کلو می...
فکرِاقبال پر جرمن افکار کی تاثیر
-
تاریخ: 1401/12/7 ساعت: 13:44
فکرِاقبال پر جرمن افکار کی تاثیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✍️ رائے یوسف رضا دھنیالہ ،جہلم۔ پنجاب۔ پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نِطشے، فِطشے، دانتے اور گوئٹے کو پڑھ لو تو اقبال کو سمجھنے میں ذرا دِقت نہیں رہتی کیونکہ اقبال کی شاعری، فلسفے، فکر، ترنگ، اُمنگ، سوچ کی گہرائی، افکارِ نو اور جذبوں میں جوش جرمن فلاسفے...