ایران کا سیاسی نظام
-
تاریخ: 1396/11/25 ساعت: 8:12
ایران کا سیاسی نظام تحریر: عباس حسینی جمہوری اسلامی ایران کا سیاسی نظام دو بنیادی اصولوں پر قائم ہے۔ اسلامیت اور جمہوریت۔1979 میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد 50 دنوں کے اندر ایک ریفرنڈم منعقد کیا گیا جس میں عوام کی اکثریت (98 فی صدسے زیادہ)نے ملک کو جمہوری اسلامی بنانے کے حق میں اپنا فیصلہ سن...
پاکستان کے نظام تعلیم میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورت
-
تاریخ: 1396/11/25 ساعت: 8:12
پاکستان کے نظام تعلیم میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورتپروفیسر سید امتیاز رضوییہ الله تعالیٰ کا نظام ہے کہ وہ معاشروں میں اعتدال قائم رکھنے کے لئے انسانوں کی تعداد میں مختلف حوالوں سے ایک توازن رکھتا ہے۔ جیسے مرد و زن کی تعداد میں ایک قدرتی توازن برقرار رہتا ہے اسی طرح معاشروں میں عقل و دانش اور ضروری ہن...
ساقی فاروقی بھی ہم میں نہ رہے
-
تاریخ: 1396/11/1 ساعت: 4:09
قاضی محمد شمشاد فاروقی،المعروف بہ ساقی فاروقی ۲۱؍دسمبر۱۹۳۶ء کو گورکھپور ہندوستان xa0میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۴۸ء تک ہندوستان میں رہے۔ پھر ۱۹۵۲ء تک بنگلہ دیش میں رہے۔ پاکستان آئے تو کراچی سے بی اے کیا اور xa0۱۹۶۳ء میں ماہ نامہ ’’نوائے کراچی‘‘ کے ایڈیٹر رہے۔ بعد ازاں xa0برطانیہ چلے گئے اور پھر کمپیوٹر پروگرام...
ایس ایس پی نے اڑھائی سو سے زائد افراد مار دئے
-
تاریخ: 1396/11/1 ساعت: 4:09
ایک ہفتے میں دوجعلی پولیس مقابلے،اب کس پر اعتماد کرے کوئی، کراچی میں ایک ہفتے کے دوران بغیر کسی کریمنل ریکارڈ کے xa0xa0پولیس نے جعلی مقابلوں میں دو نوجوان ٹھکانے لگا دیے۔ انیس سالہ انتظار احمد کو ڈیفنس میں صرف گاڑی نہ روکنے پر اہلکاروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور نقیب اللہ محسود کو سچل گوٹھ کے xa0ق...
یہی لوگ تو تاریخ کا عنواں ہونگے
-
تاریخ: 1396/10/27 ساعت: 5:25
یہی لوگ تو تاریخ کا عنواں ہونگے علی احمد جان اس کی لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ پر کیوں پڑی ہوئی تھی، گاڑی اس کے گھر اور دفتر سے دور ساحل سمندر پر واقع ابراہیم حیدری میں کیوں کھڑی تھی اور اس کے جسم پر تشدد کے نشان تھے کہ نہیں جیسے سوالات کے جوابات اس لئے کھوجے جارہے ہیں کہ یہ پتہ چل سکے کہ اس کو کسی نے مار...
فری علاج کی سہولت
-
تاریخ: 1396/10/26 ساعت: 15:54
*INDUS HOSPITAL*Korangi crossing Karachi is providing medical care to poor patients free of cost.Standard of care is equal to Agha khan hospital,even, *Angioplasty* is being done free of cost.At this time, following specialities are fully working;*Urology,**Nephrology,**Orthopaedics,**Cardiology,*an...
دھوکے باز
-
تاریخ: 1396/10/26 ساعت: 15:54
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دھوکے باز تحریر: محمد زکی حیدری xa0"آئندہ سے میں یونیورسٹی نہیں آ پاؤں گی، میری شادی کی تاریخ پکی ہو گئی جبران!" وہ کیمسٹری ڈپارٹمنٹ کے سامنے رکھے ایک درخت کے سوکھے تنے پر بیٹھی گردن جھکائے افسردگی کے عالم میں مجھ سے کہہ رہی تھی. فاریہ کی شادی...؟؟؟ یعنی میری زندگی کی ہر سانس...
سید انور محمود
-
تاریخ: 1396/6/30 ساعت: 6:53
محمد ارشد قریشیxa0میری زندگی کی یہ وہ تحریر ہے جسے سید انور محمود صاحب نہیں پڑھیں گے ۔ اپنی ہر تحریر ہر شعر اور ہر فیس بک پوسٹ پر مجھےxa0ان کی رائے کا شدت سے انتظار رہتا تھا اور آج نہایت کرب کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ ان کے بارے میں لکھی یہ پہلی تحریر ہوگی جس پر ان کی کوئی رائے نہیں ہوگی ۔ آہ ! آج ...
میانمار خدشات و امکانات
-
تاریخ: 1396/6/30 ساعت: 6:53
پروفیسر ڈاکٹر xa0ایازxa0میانمار (برما) میں روھنجیا مسلمانوں کا قضیّہ: خدشات و امکانات میانمار (برما) کے 12 لاکھ آبادی پر مشتمل روھنجیا مسلمانوں کا قضیّہ عرصہ دراز سے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں سامنے آتا رہتا ہے۔ کبھی اس کی شدّت میں اضافہ ہوجاتا ہے اور کہیں یہ عدم توجّہی کا شکار بن جاتا ہے۔ بدقسمتی...
اقوال امام خمینی ره پیرامون کشمیر؛
-
تاریخ: 1396/6/30 ساعت: 6:53
بسم اللہ الرحمٰن الرحیماقوال امام خمینی ره پیرامون کشمیر؛ xa0xa0جمع آوری و ترتیب : فردوس احمد میر کشمیری توحید کلمه و وحدت باعث آزادی و نجات مسلمین از استکبار از جمله کشمیرعزیز از اشغال و ظلم هندوی بدبخت؛ امام خمینی ره در تاریخ ۲۳ آبان ۱۳۴۴ / ۲۰ رجب ۱۳۸۵ / 14 نوامبر ۱۹۶۵ ، در مکان نجف، مسجد شیخ انصا...
معتوب جغرافیہ، معلق جمہوریت اور مصلوب معیشت
-
تاریخ: 1396/6/30 ساعت: 6:53
xa0وجا ہت مسعود xa0ڈاکٹر نجیب اللہ احمد زئی نے میڈیسن میں رسمی تعلیم پائی تھی۔ سیاست کے شناور تھے، تجربہ کار منتظم تھے لیکن ان کی منفرد خوبی تاریخ پر ان کا عبور تھا۔ صاحب مطالعہ تھے۔ دن بھر میں درجنوں وفود کے ساتھ سینکڑوں فنجان قہوے کے نوش کرتے تھے اور پھر ایک جملے میں ساری بحث سمیٹ دیتے تھے۔ ایک دف...
کونسی سلامتی کونسل!؟
-
تاریخ: 1396/6/30 ساعت: 6:53
کونسی سلامتی کونسل!؟بابراعوان سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔سوچتا ہوں کس کی سلامتی۔ کون سی کونسل۔ اقوامِ متحدہ مل کر بیٹھی۔ یہ کون سی اقوام کا اتحاد ہے؟ مسلم اُمّہ کا نام آیا۔ پھر سوچتا ہوں‘ کون سی مسلم اُمّہ؟ جس کی رہبری کے دعوے داروں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت حضرتِ ٹرمپ فرماتے ہیں۔ xa0استعمار کے غلام ...
برما اور منافقت
-
تاریخ: 1396/6/30 ساعت: 6:53
مجھے چھوڑیے، میری باتوں کو بھی رہنے دیجئے، آپ اپنی ہی بات کیجئے ، صرف یہ بتائیے کہ اگر کوئی بے نمازی آپ کوxa0 نماز پڑھنے کا درس دے تو اس کا کتنا اثر ہوگا۔۔۔!؟ اگر کوئی جھوٹا آپ کو سچ بولنے کے لیکچر دے تو اس کی کتنی تاثیر ہوگی۔۔۔!؟ اگر کوئیxa0 غنڈہxa0 آپ کو قانون کا احترام کرنے کا سبق پڑھائے تو ا...
این جی اوز کے گھپلے اور آزاد کشمیر حکومت کا کردار
-
تاریخ: 1396/6/30 ساعت: 6:53
این جی اوز کے گھپلے اور آزاد کشمیر xa0حکومت کا کرداردانش ارشاد xa0آزاد کشمیر میں 275 این جی اوز رجسٹرڈ ، 141 فعال جبکہ 134 غیر فعال ہیں۔رجسٹرڈ این جی اوز کو آزاد حکومت اور آزاد کشمیر کونسل کی جانب سے کسی قسم کی فنڈنگ نہیں کی جاتی اور حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے ان کے فنڈنگ سورس کی بھی جانچ کی جاتی ...
بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی کئی کشتیاں ڈوب گئی ہیں
-
تاریخ: 1396/6/30 ساعت: 6:53
میانمار ( ذرائع ابلاغ ) میانمار کی ریاست رخائن میں حالیہ فسادات کے بعد کشتیوں کے ذریعے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔ بنگلہ دیشی بارڈر گارڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل ایس ایم عارف الاسلام نے کہا کہ میانمار اور بنگلہ دیش کی سرحد کو جدا کرنے و...
شمالی کوریا سے کشمیر تک جمہوریت کا جنازہ
-
تاریخ: 1396/5/28 ساعت: 17:38
وہ اگر چہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں ، کہنے کو تو عوامی صدر ہیں ، لیکن اپنے مزاج کے اعتبار سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ xa0ایک جمہوریت دشمن شخص ہیں، انہوں xa0نے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد اپنی زبان و بیان میں ناقابل یقین حد تک سختی لائی ہے۔ xa0اسلام اور مسلمانوں سے ان کا کینہ ضرب المثل کی حیثیت ر...
مغربی جمہوریت کے چاچے مامے اور متبادل نظام
-
تاریخ: 1396/5/28 ساعت: 17:38
xa0 نذر حافی دوسروں کو جموریت کا درس دینے والے، خود بھی جمہوریت کے نام پر کیا xa0کیاگل کھلا رہے ہیں۔ ہمارے ہاں امریکہ اور xa0مغرب کے کسی ایک واقعے کو مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے کہ دیکھیں امریکہ اور xa0مغرب میں جمہوریت کیسے پنپ رہی ہے۔جب کہ حقیقت حال یہ ہے کہ جمہوری حوالے سے امریکہ اور مغرب کی حالت ...
پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیت اور کوئٹہ دھماکہ
-
تاریخ: 1396/5/28 ساعت: 17:38
اداریہ! اس وقت پوری قوم سوگوار ہے، یہ جملے سن سن کر لوگ تھک چکے ہیں کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں،بڑے بڑے دہشت گرد ہماری قید میں ہیں، دہشت گردوں کے نیٹ ورکس ٹوٹ چکے ہیں، احسان اللہ احسان اور کلبھوشن یادو سمیت متعدد سرکردہ دہشت گرد زیر حراست ہیں، اس کے باوجود xa0۱۱اگست کو ڈی آئی خان میں xa0ٹارگٹ کلنگ کر ک...
یومِ آزادی، پاک فوج اور ہم
-
تاریخ: 1396/5/28 ساعت: 17:38
xa0اداریہ xa0 آرمی ہمارے قومی وقار کی علامت ہے، قومی غیرت، ملی عزت، ملکی آبرو یہ سب کچھ آرمی کے دم سے ہے، اگر آرمی پر حملہ ہوتا ہے تو وہ در اصل قومی وقار، ملی عزت اور ملکی آبرو پر حملہ ہے۔ آرمی کی حیثیت اس تسبیح کی طرح ہے جو مختلف دانوں کو ایک مقدس رشتے میں باندھ کر رکھتی ہے۔ اگر وہ تسبیح ٹوٹ ...
نواز شریف اور خوشحال پاکستان
-
تاریخ: 1396/5/28 ساعت: 17:38
نواز شریف اور خوشحال پاکستان تحریر:xa0 ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نوازشریف سے ہماری ہمدردیاں اپنی جگہ بجاہیں لیکن بطور وزیراعظم میاں نواز شریف سے متعلق xa0حقا ئق ایک قومی امانت ہیں جنہیں منظر عام پر آنا چاہیے۔ 1- انڈیا کی xa0طرف سے الیکشن میں نواز شریف xa0کی مدد کرنے اور انہیں اقتدار میں لانے کا اق...