راجپوتانہ ہسپتال۔۔۔ہم سب پاکستانی سراپا احتجاج ہیں
-
تاریخ: 1396/3/11 ساعت: 7:37
ساجد عبداللہ اللہ نے اس کائنات کو انسانوں کے لئے خلق کیا ہے، انسان اشرف المخلوقات ہے ، انسان کا جتنا شعور بلند ہوتا ہے وہ اسی قدر دوسرےxa0 انسانوں کی خدمت میں ہی اپنی عظمت کو محسوس کرتا ہے۔لیکن اگر انسان کم عقل ، کینہ پرور اور پسفکر ہوتو وہ انسانوں کی خدمت کرنے کے بجائے ، ان پر ظلم کرنے میں فخر محسو...
جنرل راحیل شریف۔۔۔قوم آج بھی آپ سے محبت کرتی ہے
-
تاریخ: 1396/3/11 ساعت: 7:37
تحریر: ساجد مطہری یوں تو پاکستان کیxa0۶۹xa0سالہ تاریخ میں پاک فوج کے کئی آرمی سربراہ گزرے ہیں، لیکن جنرل (ر) رحیل شریف جیسی مقبولیت بہت کم فوجی افیسران کو ملی ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ ایک فوجی جنرل ہونے کے باوجود جنرل راحیل پاکستانی عوام کے دلوں پر راج کرتے تھے ، ملک کی نجی محفلوں سے لے کر سوشل میڈ ی...
راجپوتانہ ہسپتال، دسویں روز بھی احتجاج جاری، انسانی حقوق ، سماجی و سیاسی اور صحافی تنظیموں سے مدد کی
-
تاریخ: 1396/3/11 ساعت: 7:37
راجپوتانہ(پ ر) راجپوتانہ xa0ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف دسویں روز بھی احتجاج، حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی، مرحومہ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے مسئولین، صحافیوں اور سیاسی و فلاحی و سماجی تنظیموں اور کارکنان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ xa0تفصیلات کے مطابق راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد میں ڈاکٹر لغاری کی غفلت کی...
راجپوتانہ ہسپتال، دسویں روز بھی احتجاج جاری، انسانیت کے نام پر مدد کی اپیل
-
تاریخ: 1396/3/11 ساعت: 7:37
راجپوتانہ xa0ہسپتال کی انتظامیہ کے خلاف دسویں روز بھی احتجاج، حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی، مرحومہ کے لواحقین نے انسانی حقوق کے مسئولین، صحافیوں اور سیاسی و فلاحی و سماجی تنظیموں اور کارکنان سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ xa0تفصیلات کے مطابق راجپوتانہ ہسپتال حیدر آباد میں ڈاکٹر لغاری کی غفلت کی وجہ سے دس روز ...
گدھ انقلاب نہیں لایا کرتے
-
تاریخ: 1396/3/11 ساعت: 7:37
xa0 نذر حافی دن بھرکے تھکے ہوئے شکاری نے ایک مرتبہ حسرت بھری نگاہوں سے بھوک اور پیاس سے نڈھال اپنے گھوڑے کودیکھا اور پھر ٹھنڈی آہ بھر کراس نے ایک بڑے پتھرکے ساتھ ٹیک لگالی۔اس کی آنکھیں نینداور سستی کی وجہ سے آہستہ آہستہ خود بخود بند ہوتی جارہی تھیں۔اس نے کئی مرتبہ نیند اور غنودگی کے خلاف لڑنے کی کوش...
اگر فلسطین کی بات نہیں تو پھر بادشاہ جو بھی ہو۔
-
تاریخ: 1396/3/11 ساعت: 7:37
اگر فلسطین کی بات نہیں تو پھر بادشاہ جو بھی ہو تحریر: صابر کربلائی ترجمان فلسطین فاونڈیشن ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مسلم دنیا کو ایک اور خوشی ملی ہے جسے ہم اس طرح بیان کریں تو غلط نہ ہوگا، یعنی مسلم دنیا کا نیا خلیفہ ڈونلڈ ٹرمپ۔اس سے پہلے کہ میں کچھ اور بیان کروں یہاں پر امریکا کی سو سالہ ت
ہم بھی ٹرمپ اور اسرائیل کے منصوبوں کو خاک میں ملا سکتے ہیں
-
تاریخ: 1396/3/7 ساعت: 18:37
xa0نذر حافی ہم لوگوں کو فرقہ واریت سے بہت ڈرایا جاتاہے۔ اگر ہم نہ ڈریں تو ہمیں قتل بھی کروادیاجاتاہے۔ ہمیں یہ یقین کروایاجاتاہے کہ ہمارے ملک میں اور ہمارے xa0اردگرد کی دنیا میں فرقہ واریت کی جنگ ہو رہی ہے۔ جب سعودی عرب نے مکے اور مدینے کے مقدس مقامات کو مسمار کیا اور نورانی قبروں پر بلڈوزر چلوائے تو...
ریاض کانفرنس فیصلہ آپ کریں
-
تاریخ: 1396/3/7 ساعت: 18:37
رپورٹ سعید عثمانیہ کوئی ہزاروں سالہ پرانی بات نہیں اور کسی قدیم قوم کی داستان بھی نہیں۔ یہ چند روز پہلے سعودی عرب کےxa0 دارالحکومت کا واقعہ ہے، جہاں پچاس اسلامی ممالک کے سربراہ بیٹھے ہوئے تھے، سعودی فوجی اتحاد کے اعلی افیسران بھی موجود تھے، توحید پرستوں اور اللہ والوں کی حکومت تھی اور ٹرمپ کی آمد پر...
آلِ سعود کی خوبیاں بھی تو دیکھیں!
-
تاریخ: 1396/3/7 ساعت: 18:37
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رپورٹ : مجاہد فاروق ناقدین کو کیا پتہ xa0اورxa0 حاسدین کیا جانیں کہ ریاض کانفرنس کسے کہتے ہیں !؟اس کانفرنس میں آل سعود نے مہمان نوازی کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے،ہوا یوں کہ اس کانفرنس کے موقع پر عزت ماب شاہ سلمان نےامریکی صدر کا بے مثل استقبال کیا،معزز مہمان کے گالوں کے بوسے ...
اے دانشواران ملت۔۔۔ ابھی تو میں جوان ہوں
-
تاریخ: 1396/3/7 ساعت: 18:37
رپورٹ: علی جنیدتنقید کرنا بہت آسان ہے xa0xa0لیکن اصلاح کرنا مشکل۔ صورتحال کچھ ایسی ہے کہxa0 ہم میں سے ہر کوئی xa0xa0بیرون ملک جانا چاہتا ہے، xa0وجه پوچھنے پر یہی xa0جواب xa0ملتا ہے که ہم پاکستان سے تنگ ہیں . یہاں کیا ہے . چوری, کرپشن, مہنگائی, اور اس کے علاوہ xa0بہت xa0ساری xa0ایسی وجوہات ہیں جن کی...
قطر دوسرا شام بننے جا رہا ہے
-
تاریخ: 1396/3/7 ساعت: 18:37
xa0 ساجد عبداللہ قطر اخوان المسلمین کا حامی ہے xa0جبکہ سعودی عرب اور عرب xa0امارات، اخوان المسلمین کے xa0شدید مخالف ہیں۔ اخوان المسلمین کی حمایت کی وجہ سے قطر کو بھی دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ یہ بھی قابل ذکر ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان xa0سرحدی تنازعات بھی پائے جاتے ہیں، xa0البتہ حالیہ ک...
جمہوریت کی جدوجہد غلط اور بادشاہوں کی آمریت درست
-
تاریخ: 1396/3/7 ساعت: 18:37
سعید عثمان xa0 ساری دنیا مسلمانوں کی سادگی سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ کیا امریکہ اور کیا مغرب،xa0 کم عقل xa0ملاوں اور لکیر کے فقیر لوگوںxa0 کو آگے لگا کر ہمیں مختلف فرقوں میں تقسیم کردیا گیا ہے، ہم لوگ صرف xa0فرقوں میں تقسیم نہیں ہیں بلکہ اپنے اپنے فرقوں کی پرستش xa0بھی کرتے ہیں، ہم کبھی بھی حق یا باطل ...
پالیسیاں اور مفادات
-
تاریخ: 1396/3/7 ساعت: 18:37
نذر حافی xa0 عرب ممالک اور پاکستان دینی رشتے میں منسلک ہیں، ان کے آپس میں xa0گہرے روابط پائے جاتے ہیں، ان کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، اس طرح کے جملے جتنے بھی لکھے جائیں ان کے لکھنے سے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آجائے گی۔ xa0 مثلا اگر ہم xa0سارا دن بیٹھ کر چینی ، چینی، چینی کہتے رہیں تو اس ...
قومیات بطور پروفیشن
-
تاریخ: 1396/3/7 ساعت: 18:37
xa0پروفیسر عالم شاہ قومی مسائل توجہ چاہتے ہیں، لیکن اکثر پروفیشنل لوگ قومیات سے دور ہی رہتے ہیں،میرا تجربہ xa0ہے کہ xa0جب لوگوں میں شعور بڑھتا ہے تو انہیں احساس ہوتا ہے کہ یہ قومیات کی کہانی بھی اپنی جگہ xa0ایک پروفیشن ہے، لہذا انہیں دو پروفیشنز میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے ۔ رسول الله صلی الله...