ہم صدارتی نظام کی طرف بڑھ رہے ہیں - تاریخ: 1396/5/28 ساعت: 17:38
xa0 یومِ آزادی جیسے دنوں کی مناسبت سے کالم لکھنا میرے لئے بہت مشکل ہے۔ روایتی الفاظ وتراکیب کے استعمال سے خوف آتا ہے اور علم میرا کافی محدود ہے۔ اپنی کوتاہ علمی کی وجہ سے قیامِ پاکستان کے محرکات کے حوالے سے کوئی نیا زاویہ بھی نہیں ڈھونڈپایا۔ تجارت کے بہانے برصغیر میں داخل ہونے کے بعد اس پر سوسالوں ت...
میاں نوازشریف کوکیوں نکالا گیا - تاریخ: 1396/5/28 ساعت: 17:38
xa0 سلیم صافی xa0تین مرتبہ منتخب اور تین مرتبہ سابق ہوجانے والے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف بار بار پوچھ رہے ہیں اور بڑی معصومیت سے پوچھ رہے ہیں کہ ان کا قصور کیا ہے اور آخر انہیں کیوں نکالا گیا ۔ حالانکہ اس کا جواب اگر انہیں معلوم نہیں تو نہیں ہوگا لیکن ہر باشعور پاکستانی کو معلوم ہے۔ میں نے بہت ا...
تازہ ترین: طالبان کا امریکی صدر کے نام خط - تاریخ: 1396/5/28 ساعت: 17:38
xa0 افغانستان میں مزید فوج بھجوانے کی بجائے امریکی اور نیٹو فوجیوں کے مکمل انخلاء پر غور کریں ٗ امریکی اور اتحادی افواج کی16سالہ موجودگی کے باوجودافغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکا، افغانستان انتظامی امور میں سب سے کرپٹ اور معاشی لحاظ سے غریب ترین ملک میں تصور کیا جاتا ہے. xa0افغان عوام تمہارے دست نش...
۱۷ اگست اورہمارے جمہوریت پسند مفکرین - تاریخ: 1396/5/28 ساعت: 17:38
xa0بسم اللہ الرحمن الرحیم xa0 سترہ اگست اورہمارے xa0جمہوریت پسند مفکرین xa0 سترہ اگست کا جمہوریت سے گہرا تعلق ہے، یہ دن xa0ہمارے جمہوریت پسند xa0دانشمندوں کو جگانے کا دن ہے۔ کسی بھی ملت میں دانشمندوں کی حیثیت دماغ کی سی ہوتی ہے۔کسی شخص کا اگر دماغ مفلوج ہوجائے تو اس کا باقی بدن باہمی ربط کھو دیتاہے ...
اپنی تاریخ سے کچھ تو سبق سیکھئے - تاریخ: 1396/4/1 ساعت: 5:58
اپنی تاریخ سے xa0کچھ تو سبق سیکھئے xa0 تعصب کسی بھی طرح کا ہو، انسان کی تنگ نظری اور کم عقلی پر دلالت کرتا ہے۔ جس طرح مذہبی، لسانی اور علاقائی تعصب مذموم ہے ، اسی طرح فوجیxa0 اور سول کا تعصب بھی قبیح ہے۔ ہمارے ہاں بعض لوگ ایسے xa0بھی ہیں جو غلط اور صحیح کو نہیں دیکھتے بلکہ وہ سمجھتے ہیں کہ فوج کی ور...
کیا امریکہ ایران سے لڑائی مول لے گا!؟ - تاریخ: 1396/3/30 ساعت: 7:01
کیا امریکہ ایران سے لڑائی مول لے گا!؟ مجاہد فاروق امریکہ چھپ کر بہت لڑچکا، سعودی عرب نے امریکہ کے لئے ڈھال کا بہت کام کیا، xa0طالبان ، داعش ، القاعدہ سب اپناکام دکھا چکے ، اس وقت عرب میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں کے مطابق xa0گزشتہ چھ سالوں میں پہلی مرتبہ ایران کے حمایت یافتہ عسکری xa0کمانڈوز اور امر...
سیاسی شعور اور جمہوریت دائرہ ۱۳ - تاریخ: 1396/3/25 ساعت: 12:26
xa0 سیاسی شعور اور جمہوریت xa0 نذر حافی xa0 کشتی سمندر کے وسط میں تھی، صرف ایک ملاح اور ایک مسافر سوار تھا، تاریک رات میں بارش شروع ہوگئی، ملاح بالکل کیمونسٹ xa0اور کافرتھا، مسافر مومن تھا، ملاح تیراکی میں ماہر تھا، مسافر تیراکی سے بے خبر تھا،xa0 طوفان کی لہروں نے ابھر کر کشتی الٹ دی،xa0 اگلے روز سم...
قدس کی آزادی پر سمجھوتہ نامنظور۲ - تاریخ: 1396/3/25 ساعت: 12:26
نذر حافی xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0xa0 اتحاد امت پر سبھی زور دیتے ہیں، جو اسلحہ اٹھائے پھرتے ہیں، آپ ان سے پوچھیں تو وہxa0 بھی یہی کہتے ہیں کہ اتحاد امت بہت ضروری ہے۔ اس پر بہت کانفرنسیں ہوچکی ہیں اور بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ اب ضرورت یہ ہے کہ اتحاد امت کی خاطر جدید خطوط پر سوچا جائ...
اولڈ ایج ہومز ، ڈاکٹر حفیظ الر حمان - تاریخ: 1396/3/25 ساعت: 12:26
ڈاکٹر حفیظ الر حمان xa0 xa0 xa0 xa0xa0xa0xa0 ہماری پسماندگی کی ایک وجہ ہمارا جزباتی پن بھی xa0ہے xa0اور ہماری روائتی ہچکچاہٹ بھی xa0xa0اور ہمارا غیر حقیقت پسند ہونا بھی xa0۔ ہم ماں باپ کے بارے میں بڑے جذباتیxa0 ہو جاتے ہیں ،اس میں کسی شکے وxa0 شبہے کی گنجائش نہیں کے ماں باپ کا کوئی نعم البدل نہیں لی...
جمہوریت کا شعور دائرہ ۱۳ - تاریخ: 1396/3/23 ساعت: 18:53
جمہوریت کا شعور نذر حافی کشتی سمندر کے وسط میں تھی، صرف ایک ملاح اور ایک مسافر سوار تھا، تاریک رات میں بارش شروع ہوگئی، ملاح بالکل کیمونسٹ تھا، مسافر مومن تھا، ملاح تیراقی میں ماہر تھا، مسافر تیراکی سے بے خبر تھا،xa0 طوفان کی لہروں نے ابھر کر کشتی الٹ دی،xa0 اگلے روز سمندر کے ساحل پر اخبار چھپے، ہر ...
ری پبلک، ڈیموکریسی ، نظریاتی جمہوریت اور نظریاتی جمہوریت نیز جمہوریت کی خوبیاں - تاریخ: 1396/3/16 ساعت: 7:21
دائرہ سلسلہ ۱۳ xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 ری پبلک، ڈیموکریسی ، نظریاتی جمہوریت اور نظریاتی جمہوریت نیز جمہوریت کی خوبیاں نذر حافی مقدمہ :۔ جس طرح تمام ادیان اپنے اپنے زمانے کے لحاظ سے جامع تھے، xa0اسی طرح دین اسلام بھی ایک xa0جامع نظام ہے۔اس جامع نظام کے اندر مختلف شعبے ہیں اور ...
آزادی کا شعور اور اسلامی دنیا - تاریخ: 1396/3/15 ساعت: 12:37
دائرہ نذر حافی xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 آزادی کو انسان پرزبردستی ٹھونسا نہیں جا سکتا، اسی طرح xa0آزادی کسی کو زبردستی یا تحفے میں عطا xa0بھی نہیں کی جاسکتی، xa0اور نہ ہی xa0آزادی کو باہر سے کہیں پر xa0لانچ xa0کیا جاسکتا ہے۔ xa0آزادی ، عقل و شعور کی xa0بیداری کے نتیجے کا نا...
جمہوریت کی خامیاں - تاریخ: 1396/3/15 ساعت: 12:37
دائرہ سلسلہ ۱۱ جمہوریت کی خامیاں نذر حافی تصویر کے دونوں رخ دیکھنے چاہیے، xa0xa0جمہوریت کے بھی دورخ ہیں، کچھ اس کی خوبیاں ہیں اور کچھ خامیاں۔ عوام کی سیاسی تربیت اور شعور میں اضافے کے لئے ضروری ہے کہ عوام کوxa0 خوبیوں اور خامیوں دونوں کا پتہ ہو۔ خوبیاں بتانے کا یہ فائدہ ہے کہ عوام انہیں اپناتے ہیں ا...
میڈیا پرسنز کے نمبرز - تاریخ: 1396/3/14 ساعت: 16:44
xa0 *Talat Hussain* 0300-8509880 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0Khanzada Taqi Khan 03466667665 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0*Khalid Jamil* (Bureau Chie...
ایک حقیقت..ایک فسانه... تحریر اقبال انجم - تاریخ: 1396/3/13 ساعت: 11:57
ایک حقیقت..ایک فسانه... تحریر اقبال انجم یہ داستان میرے ایک دوست کی هے ..جو لاهورمیں مقیم هے... xa0اس کو پیسوں کی ضرورت تھی اور مجھے اس کے جسم کی ، میرے اندر کا شیطان پوری طرح جاگ چکا تھا جب میں کمرے میں اس کے پیچھے داخل ہوا وہ برقعہ پہن رہی تھی مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔ کیا غض...
حقیقی جمہوریت کے راستے میں دورکاوٹیں - تاریخ: 1396/3/13 ساعت: 11:57
xa0 نذر حافی دوہی طرح کے لوگ عوام دشمن ہیں، ایک وہ جو کرپٹ ہیں اوردوسرے وہ جوسادہ لوح ہیں۔ کرپٹ لوگ ، عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں، ان کا استحصال کرتے ہیں، انہیں پسماندہ رکھتے ہیں، انہیں لوٹتے ہیں اور عوام کے پیسے پر خود عیاشیاں کرتے ہیں۔xa0 جبکہ عوام سے کہتے ہیں کہ بکریاں چراتے رہو، نمک سے روزہ ا...
فلسطین اور عرب دنیا - تاریخ: 1396/3/13 ساعت: 11:57
فلسطین اور عرب دنیاxa0تحریر: صابر کربلائی ایک زمانے کی بات ہے کہ مائیں اپنے بچوں کو عرب قومیت اور حمیت کی لا جواب داستانیں سنایا کرتی تھیں اور کئی نسلیں یہی داستانیں سن سن کر پروان چڑھتی رہیں اورحقیقت میں دیکھا جائے تو واقعا عرب حمیت و غیرت اور بہادری میں دوسری قوموں سے آگے ہی تھے البتہ عجم بھی ایسی...
عینی شاہد - تاریخ: 1396/3/13 ساعت: 11:57
نذر حافی xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 xa0 گستاخ چڑیا جب تک ہاتھ میں رہی پھڑ پھڑاتی رہی۔جب اُڑی تو ہاتھ بھی ساتھ لے گئی۔چڑی مار نے روتے ہوئے اپنی زخمی کلائی کٹہرے کے جنگلے پر قاضی کے سامنے رکھ دی اور پھر چلایا۔۔جناب یہ ظلم ہے ۔۔۔ یہ ظلم ہے۔عدالت نے چڑیا کے خلاف یکطرفہ فیصلہ سنا تے ہوئےسارے...
آزادی اور جمہوریت میں فرق - تاریخ: 1396/3/13 ساعت: 11:57
xa0 دائرہ ۔۔۔ سلسلہ ۵ نذر حافی ان پڑھ آدمی کچھ بھی کہہ سکتا ہے، ان پڑھ فقط وہ نہیں ہوتا جو سکول نہیں گیا، بلکہ وہ ابھی ان پڑھ ہوتا ہے جس نے کسی موضوع کے پر تحقیقxa0 نہیںxa0 کی ہوتی۔ آزادی اور جمہوریت کے بارے میں بھیxa0 ان پڑھوں کے پاس کہنے کو بہت ساری باتیں ہیں لیکن پڑھی لکھی دنیا میں قانون کے دائ...
راجپوتانہ ہسپتال ۔۔۔ امیر شہر کو اونچا سنائی دیتا ہے - تاریخ: 1396/3/11 ساعت: 7:37
xa0محمد حسن جمالی یوں تو پاکستان میں کوئی شعبہ زندگی ایسا دکھائی نہیں دیتا ہے، جو ظلم وناانصافی سے پاک ہو- نظام تعلیم سے لے کر معیشت ،سیاست ،امنیت اور محکمہ صحت, سب کے سب میں کرپشن، رشوت بدعنوانی ،منافقت اور جهوٹ حاکم نظر آتا ہے -ہمارے معاشرے میں شعور کے فقدان کے سبب سب سے ذیادہ زیرک اور تیز اس انسا...